پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ سات دن میں کمیشن نہ بنا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہوگی، کمیشن کے قیام کے لیے حکومت کے منتظر ہیں، اگر کمیشن نہیں بننے جارہا تو مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔
کمیشن کے لیے حکومت کے منتظر ہیں، کمیشن نہیں بننے جارہا تو مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، بیرسٹر گوہر کی عمران سے ملاقات
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عرفان صدیقی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان ہیں، عرفان صدیقی کیلئے مناسب نہیں وہ مذاکرات کو تعطل کا شکار کریں، ہماری جو ملاقات ہوئی اس میں لاء اینڈ آرڈر صورت حال پر بات ہوئی ہے اسے ایشو نہیں بنانا چاہیے۔
مذاکرات کمیشن عمران خان حکومت بیرسٹر گوہر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے آج ملاقاتمذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے آج دوپہر ملاقات ہوگی۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے دور حکومت میں پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں بوگس داخلوں کا انکشافعمران خان کی وزارت عظمیٰ کے دوران ضلع پاکپتن میں سرکاری اسکولوں میں 58 فیصد داخلہ کا ریکارڈ نہ مل سکا۔
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کا ڈی سی کرم پر حملے کے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہکسی دہشت گرد سے نہ رعایت کی جائے گی نہ اُن کی معاونت کرنے والوں کو چھوڑا جائے گا: وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ
مزید پڑھ »
اپنے بچوں کے ’’قاتل‘‘ نہ بنیںاگر رویے تبدیل نہ ہوئے تو بچے یوں ہی موت کو گلے سے لگاتے رہیں گے
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی صحت کا اجلاس، ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ بایو میٹرک کرنے کا مطالبہمشکل امتحان کی وجہ سے بچے کورٹ میں گئے، پورے ملک میں ایک جیسا پپیر ہوتو بچوں کو مشکل نہ ہوگی، قائمہ کمیٹی
مزید پڑھ »
بچے کی پیدائش کے بعد کمر اور ٹانگوں کی حس ختم ہوگئی تھی، شالینی پاسسیڈاکٹر نے خبردار کیا کہ نہ تو ہائی ہیل پہن سکوں گی اور نہ ہی دوبارہ ڈانس کر سکوں گی
مزید پڑھ »