قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی صحت کا اجلاس، ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ بایو میٹرک کرنے کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی صحت کا اجلاس، ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ بایو میٹرک کرنے کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

مشکل امتحان کی وجہ سے بچے کورٹ میں گئے، پورے ملک میں ایک جیسا پپیر ہوتو بچوں کو مشکل نہ ہوگی، قائمہ کمیٹی

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی صحت نے مطالبہ کیا ہے کہ ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ بایومیٹرک کیا جائے، مشکل امتحان کی وجہ سے بچے کورٹ میں گئے، اگر پورے ملک میں ایک جیسا پپیر ہوتو بچوں کو کوئی مشکل نہ ہوگی، بچے ان امتحانات کے نتائج کے باعث خودکشیاں کر رہے ہیں۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس چیئرمین کمیٹی مہیش کمار ملانی کے صدارت پی ایم ڈی سی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ امتحان کے حوالے سے بریفنگ میں صدر پی ایم ڈی سی پروفیسر ڈاکٹر رضوان نے ایم ڈی کیٹ 2024 کے بارے میں بریفنگ دی اور بتایا کہ رجسٹرڈ امیدوار 12,717 ہیں ان میں سے 12,582 امیدوار وں نے شرکت کی جس میں ایم بی بی ایس کے لیے اہل امیدوار: 11,166 اور بی ڈی ایس کے لیے اہل امیدوار 11,708 ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ تمام داخلہ دینے والی یونیورسٹیوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ داخلہ کے عمل کو جلد از جلد مکمل کریں تاکہ طلبہ بغیر کسی تاخیر کے اپنی میڈیکل ڈینٹل کی تعلیم کا آغاز کر سکیں، کوٹا مختص کرنے کے حوالے سے وزیراعظم کو ایپرول کے لیے سفارش بھیجی ہے۔ کوآرڈی نیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرت نے کہا ہے کہ پنجاب کے طلبا کو الگ کوٹا دیا ہے تاکہ اسلام آباد کے طلباء کے ساتھ زیادتی نہ ہو، اوپن میرٹ ختم کیا گیا، اگر آپ شفافیت کی بات کریں گے تو پھر بات یکساں نصاب پر جائے گی اور پھر ملک سے اے لیول اور او لیول کو ختم کریں۔Jan 07, 2025 01:04 AM7 جنوری سے لاپتا بچے کا تاحال سراغ نہیں ملاایکٹنگ سی ای او پی آئی اے عامر حیات کی تقرری عدالت میں چیلنجخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی کی کمیٹی نے پی ایم اینڈ ڈی سی کو ایم ڈی کیٹ امتحانات کے تمام رزلٹس ڈسٹرکٹ وائز پیش کرنے کا حکم دیاقومی اسمبلی کی کمیٹی نے پی ایم اینڈ ڈی سی کو ایم ڈی کیٹ امتحانات کے تمام رزلٹس ڈسٹرکٹ وائز پیش کرنے کا حکم دیاقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) کو ایم ڈی کیٹ امتحانات کے تمام رزلٹس ڈسٹرکٹ وائز پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ کمیٹی نے کہا کہ ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ امتحان شفاف ہوا ہے اور بچوں نے بھی اطمینان کا اظہار کیا ہے، کمیٹی نے پی ایم ڈی سی سے تمام رزلٹس ڈسٹرکٹ وائز پیش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

کیا 5 ہزار روپے کا نوٹ بند ہونے جا رہا ہے؟کیا 5 ہزار روپے کا نوٹ بند ہونے جا رہا ہے؟سینیٹ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کا معاملہ ایک بار پھر زیر بحث
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے ایک مرتبہ پھرغزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلیاقوام متحدہ نے ایک مرتبہ پھرغزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلیجنرل اسمبلی اجلاس میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کے حق میں بھی قرارداد منظور، قرارداد میں اسرائیل سے انروا کے مینڈیٹ کا احترام کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

پی آئی اے پروازوں میں کھانے کی کیفیت پر عدم اطمینانپی آئی اے پروازوں میں کھانے کی کیفیت پر عدم اطمینانقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے پی آئی اے کی پروازوں میں ملنے والی فوڈ کوالٹی کو انتہائی غیرمعیاری قرار دیتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا ہے.
مزید پڑھ »

سینیٹ کمیٹی میں رہنمائیں: نہروں، دریاؤں پر قبضے کے بارے میں ناکافی معلوماتسینیٹ کمیٹی میں رہنمائیں: نہروں، دریاؤں پر قبضے کے بارے میں ناکافی معلوماتسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کے اجلاس میں دریاؤں اور نہروں پر قبضے اور تجاوزات کی ناکافی تفصیلات پیش کرنے پر حکام کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھ »

مذاکرات کی مکمل کہانی: دہشت گردی اور معیشت سمیت دیگر اہم معاملات حل کریں گےمذاکرات کی مکمل کہانی: دہشت گردی اور معیشت سمیت دیگر اہم معاملات حل کریں گےاسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکراتی کمیٹی کا دوسرا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:17:29