قومی اسمبلی کی کمیٹی نے پی ایم اینڈ ڈی سی کو ایم ڈی کیٹ امتحانات کے تمام رزلٹس ڈسٹرکٹ وائز پیش کرنے کا حکم دیا

صحت خبریں

قومی اسمبلی کی کمیٹی نے پی ایم اینڈ ڈی سی کو ایم ڈی کیٹ امتحانات کے تمام رزلٹس ڈسٹرکٹ وائز پیش کرنے کا حکم دیا
EMD KATEپی ایم اینڈ ڈی سیقومی اسمبلی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 53%

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) کو ایم ڈی کیٹ امتحانات کے تمام رزلٹس ڈسٹرکٹ وائز پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ کمیٹی نے کہا کہ ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ امتحان شفاف ہوا ہے اور بچوں نے بھی اطمینان کا اظہار کیا ہے، کمیٹی نے پی ایم ڈی سی سے تمام رزلٹس ڈسٹرکٹ وائز پیش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو ایم ڈی کیٹ امتحانات کے تمام رزلٹس ڈسٹرکٹ وائز پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس چیئرمین مہیش کمار کی زیر صدارت ہوا جس میں پی ایم ڈی سی کے ایم ڈی کیٹ کے انعقاد کا معاملہ زیر بحث آیا۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ امتحان شفاف ہوا ہے، پچھلی بار ایم ڈی کیٹ میں مسائل پیش آئے تھے، سندھ میں پیپر آؤٹ ہو اور اسلام آباد اور پنجاب میں 30 سوالات آؤٹ آف کورس آئے تھے، ایم ڈی کیٹ آئی بی اے سکھر نے منعقد کرایا جو شفاف تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ بچوں نے بھی اطمینان کا اظہار کیا تھا، میں نے وائس چانسلر کو مبارکباد دی، وی سی کی جانب سے آئندہ امتحانات کے لیے کچھ تجاویز کی پیشکش آئی ہے، میرے ضلعے کی بچی نے 192 مارکس حاصل کیے، میں نے گھر بلا کر اسے شیلڈ بھی دی۔ انہوں نے کہا کہ پی ایم ڈی سی تمام رزلٹس ڈسٹرکٹ وائز کمیٹی کو پیش کرے، ہیمیں پتا چلے کس ضلع کے بچوں نے کیا نمبر حاصل کیے، پنچاب کے بھی ڈسٹرکٹ وائز رزلٹ کمیٹی میں پیش کیا جائے۔Dec 23, 2024 12:25 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

EMD KATE پی ایم اینڈ ڈی سی قومی اسمبلی کمیٹی برائے صحت امتحانات

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایم ڈی سی نے بی ڈی ایس پروگرام کو 5 سالی بنانے کا اعلان کیاپی ایم ڈی سی نے بی ڈی ایس پروگرام کو 5 سالی بنانے کا اعلان کیاپی ایم ڈی سی نے باضابطہ طور پر بیچلر آف ڈینٹل سرجری (بی ڈی ایس) پروگرام کو 4 سال سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ایم ڈی کیٹ امتحانات؛ 8 دسمبر کو سندھ کے 8 مقامات پر ٹیسٹ کا انعقاد ہوگاایم ڈی کیٹ امتحانات؛ 8 دسمبر کو سندھ کے 8 مقامات پر ٹیسٹ کا انعقاد ہوگاواضح رہے کہ عدالت نے 26 اکتوبر کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھ »

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے گھوسٹ ملازمین کے خلصے میں کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیںکراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے گھوسٹ ملازمین کے خلصے میں کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیںسندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کے ایم سی کے گھوسٹ ملازمین کے خلصے میں کروڑوں روپے خرچ ہونے کے خلصے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی قائم کی۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کا امتحان دوبارہ لینے کا حکم دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کا امتحان دوبارہ لینے کا حکم دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے طلبا و طالبات سے ایم ڈی کیٹ کا امتحان دوبارہ لینے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ بچوں کا مستقبل ہے ان کو دیکھنا ہے، ہر چیز کو دیکھنا ہوتا ہے۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کہا بچوں سے کہہ دیں پڑھائی شروع کریں، ان چکروں میں نہ پڑیں۔
مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک کا خیبرپختونخوا حکومت کو 7.5 ملین ڈالر دینے کا اعلانایشیائی ترقیاتی بینک کا خیبرپختونخوا حکومت کو 7.5 ملین ڈالر دینے کا اعلانکے پی حکومت نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتالوں میں سالانہ او پی ڈی اور داخل مریضوں کی تعداد کے ہدف کو عبور کرلیا
مزید پڑھ »

کراچی کے قبرستانوں میں فی قبر 40 ہزار میں فروخت کا انکشافکراچی کے قبرستانوں میں فی قبر 40 ہزار میں فروخت کا انکشافسندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں ایک رکن نے کے ایم سی کے افسر سے اس حوالے سے استفسار کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:33:57