کراچی کے قبرستانوں میں فی قبر 40 ہزار میں فروخت کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کے قبرستانوں میں فی قبر 40 ہزار میں فروخت کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں ایک رکن نے کے ایم سی کے افسر سے اس حوالے سے استفسار کیا

mailسندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کے دوران انکشاف کیا گیا کہ کراچی کے قبرستانوں میں فی قبر 40 ہزار روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر اور پی اے سی کے چیئرمین نثارکھوڑو کی زیر صدارت اجلاس ہوا جہاں کمیٹی کے رکن خرم سومرو نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے افسران سے استفسار کیا کہ کراچی میں کتنے قبرستان ہیں۔ رکن کمیٹی نے افسر سے کہا کہ کراچی کے قبرستانوں میں کے ایم سی کے ملازمین گورکن بن کر فی قبر 40 ہزار روپے میں فروخت کر رہے ہیں اور ایک گورکن نے مجھ سے رشتے دار کی قبر کے لیے 40 ہزار روپے لیے۔

اس موقع پر میونسپل کمشنر افضل زیدی نے بتایا کہ کراچی کے قبرستان میں فی قبر کی سرکاری فیس کی پرچی صرف 300 روپے ہے۔دریں اثنا پی اے سی اجلاس میں کمیٹی رکن قاسم سومرو نے افسران سے پوچھا کہ کراچی میں کے ایم سی کے کتنے پارکس ہیں اور کتنے پارکس پر قبضہ ہے۔ میونسپل کمشنر افضل زیدی نے پی اے سی کو بتایا کہ کراچی میں کے ایم سی کے پاس 46 پارکس ہیں جن میں سے 90 فیصد پارکس فعال ہیں اور کسی پر بھی قبضہ نہیں ہے۔احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی قبرستانوں میں فی قبر 40 ہزار روپے میں فروخت ہو رہی ہےکراچی قبرستانوں میں فی قبر 40 ہزار روپے میں فروخت ہو رہی ہےپی پی پی سندھ کے صدارت میں نثار خوڈو کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں خرم سومرو نے کے ایم سی کے افسران سے فی قبر 40 ہزار روپے کی قیمت پر فروخت کرنے کے باعث استفسار کیا۔ اس وقت میونسپل کمشنر نے بتایا کہ سرکاری فیس صرف 300 روپے ہے۔
مزید پڑھ »

توانائی کے شعبے کے گردشی قرضے میں اضافہ، حجم 2 ہزار 393 ارب تک جا پہنچاتوانائی کے شعبے کے گردشی قرضے میں اضافہ، حجم 2 ہزار 393 ارب تک جا پہنچاقومی اسمبلی کوپاور ڈویژن کے تحریری جواب میں ایک سال میں کیپیسٹی پیمنٹس کی مد میں 9 کھرب 79 ارب 29 کروڑ روپے وصول کیے جانے کا بھی انکشاف
مزید پڑھ »

بجلی مہنگی ہونے سے فروخت میں 11 فیصد کمی، نیپرا پریشانبجلی مہنگی ہونے سے فروخت میں 11 فیصد کمی، نیپرا پریشاننیپرا اتھارٹی کا بجلی فروخت میں کمی پر شدید تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »

بجلی مہنگی ہونے سے فروخت میں 11 فیصد کمی، نیپرا پریشانبجلی مہنگی ہونے سے فروخت میں 11 فیصد کمی، نیپرا پریشاننیپرا اتھارٹی کا بجلی فروخت میں کمی پر شدید تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہچینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہکراچی واقعے میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، محسن نقوی
مزید پڑھ »

قبرستان میں فاتحہ خوانی کرکے گھر جانے والا بچہ گاڑی کی ٹکر سے جاں بحققبرستان میں فاتحہ خوانی کرکے گھر جانے والا بچہ گاڑی کی ٹکر سے جاں بحقکراچی میں تیز رفتار ڈمپروں اور گاڑیوں کے باعث حادثات میں اضافہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:22:58