کراچی قبرستانوں میں فی قبر 40 ہزار روپے میں فروخت ہو رہی ہے

پولیٹکس خبریں

کراچی قبرستانوں میں فی قبر 40 ہزار روپے میں فروخت ہو رہی ہے
پی پی پیکراچیقبرستان
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 49%
  • Publisher: 53%

پی پی پی سندھ کے صدارت میں نثار خوڈو کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں خرم سومرو نے کے ایم سی کے افسران سے فی قبر 40 ہزار روپے کی قیمت پر فروخت کرنے کے باعث استفسار کیا۔ اس وقت میونسپل کمشنر نے بتایا کہ سرکاری فیس صرف 300 روپے ہے۔

mailسندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کے دوران انکشاف کیا گیا کہ کراچی کے قبرستان وں میں فی قبر 40 ہزار روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر اور پی اے سی کے چیئرمین نثارکھوڑو کی زیر صدارت اجلاس ہوا جہاں کمیٹی کے رکن خرم سومرو نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے افسران سے استفسار کیا کہ کراچی میں کتنے قبرستان ہیں۔ رکن کمیٹی نے افسر سے کہا کہ کراچی کے قبرستانوں میں کے ایم سی کے ملازمین گورکن بن کر فی قبر 40 ہزار روپے میں فروخت کر رہے ہیں اور ایک گورکن نے مجھ سے رشتے دار کی قبر کے لیے 40 ہزار روپے لیے۔

اس موقع پر میونسپل کمشنر افضل زیدی نے بتایا کہ کراچی کے قبرستان میں فی قبر کی سرکاری فیس کی پرچی صرف 300 روپے ہے۔دریں اثنا پی اے سی اجلاس میں کمیٹی رکن قاسم سومرو نے افسران سے پوچھا کہ کراچی میں کے ایم سی کے کتنے پارکس ہیں اور کتنے پارکس پر قبضہ ہے۔ میونسپل کمشنر افضل زیدی نے پی اے سی کو بتایا کہ کراچی میں کے ایم سی کے پاس 46 پارکس ہیں جن میں سے 90 فیصد پارکس فعال ہیں اور کسی پر بھی قبضہ نہیں ہے۔احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پی پی پی کراچی قبرستان 40 ہزار روپے پی اے سی نثار خوڈو خرم سومرو

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہزاروں درآمدی کنٹینرز کی کلیئرنس میں تاخیر، ضروری اشیاء کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہہزاروں درآمدی کنٹینرز کی کلیئرنس میں تاخیر، ضروری اشیاء کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہجہاز راں کمپنیوں اور ٹرمینل آپریٹرز کو ڈیمریج اور ڈیٹینشن چارجز کی مد میں کروڑوں روپے کی اضافی آمدنی ہو رہی ہے
مزید پڑھ »

حکومتی فیصلہ بھاری معاشی نقصان کا سبب ہو سکتا ہے،شہبازراناحکومتی فیصلہ بھاری معاشی نقصان کا سبب ہو سکتا ہے،شہبازراناپاکستان کی جی ڈی پی کی روزانہ کی ویلیو 342 ارب روپے ہے، اس میں 190ارب روپے کا نقصان ہو جاتا ہے تو پھر باقی بچا کیا ہے
مزید پڑھ »

پاکستان میں 50 فیصد سے زیادہ سگریٹس کی غیر قانونی فروخت کا انکشافپاکستان میں 50 فیصد سے زیادہ سگریٹس کی غیر قانونی فروخت کا انکشافقانونی سگریٹس کی فروخت میں کمی سے ٹیکس ریونیو میں سالانہ 300 ارب کا نقصان ہو رہا ہے
مزید پڑھ »

پنجابی جھینگا، سندھی کوئلہ اور پختون ڈنڈاپنجابی جھینگا، سندھی کوئلہ اور پختون ڈنڈاتضادستان کی سیاست مرکز میں کم اور صوبوں میں زیادہ ہو رہی ہے۔ اٹھارہویں ترمیم کے...
مزید پڑھ »

حکومت کا کھاد بنانے والی کمپنیوں سے قیمتوں میں کمی پر زورحکومت کا کھاد بنانے والی کمپنیوں سے قیمتوں میں کمی پر زورفی بوری قیمت میں 3ہزار روپے کم ہونے سے کسانوں کو ریلیف ملے گا،رانا تنویر
مزید پڑھ »

شمسی توانائی کا بڑھتا استعمال، حکومت نے بجلی صارفین پر 200 ارب روپے کا بوجھ ڈال دیاشمسی توانائی کا بڑھتا استعمال، حکومت نے بجلی صارفین پر 200 ارب روپے کا بوجھ ڈال دیاگرڈ پر انحصار کرنے والے صارفین کے بجلی نرخوں میں 2 روپے فی یونٹ اضافہ ہوا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:27:51