تضادستان کی سیاست مرکز میں کم اور صوبوں میں زیادہ ہو رہی ہے۔ اٹھارہویں ترمیم کے...
تضادستان کی سیاست مرکز میں کم اور صوبوں میں زیادہ ہو رہی ہے۔ اٹھارہویں ترمیم کے بعد وفاق غریب اور کمزور ہے جبکہ صوبے امیر اور طاقتور ہیں، یہی وجہ ہے کہ وفاق اپنے سب سے باوقار ادارے پی آئی اے کو بیچنے پر مجبور ہے اور پنجاب و پختونخوا اسے خریدنے کیلئے تیار ہیں، ابھی سندھ اور بلوچستان نے خریداری کی خواہش کا برملا اظہار نہیں کیا لیکن ہوسکتا ہے کل کو وہ بھی پی آئی اے کے خریدار بن جائیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اپنی کارکردگی دکھا کر سیاست میں آگے بڑھنا چاہتی ہیں، انکے والد اور چچا کی سیاست کا بیانیہ بھی کارکردگی پر استوار تھا، وہ بھی اسی روایت پر چل رہی ہیں۔ انکا بیوروکریسی پر سخت کنٹرول ہے وہ اپنے احکامات پر عمل میں کسی پس و پیش کو برداشت نہیں کرتیں، میرٹ پر پوسٹنگز اور انکے فیصلے نہ ماننے والوں کی چھٹی انکی گورننس کے دو اہم ترین نکات ہیں۔
سندھ نے نجی اور سرکاری شعبے کے اشتراک سے ترقیاتی منصوبے بنانے اور نئے پراجیکٹ چلانے کا جو ماڈل شروع کیا ہے وہ بہت ہی کامیاب ہے۔ سندھ حکومت سٹیل مل کو بھی اسی طریقے سے چلانا چاہتی ہے اور اسکی کوشش ہے کہ سٹیل مل اسے مل جائے۔ ہو سکتا ہے کہ وہ پی آئی اے کی خریداری کے حوالےسے بھی کوئی پیشکش کرے۔ بلاول بھٹو کو علم ہے کہ اگر سندھ نے اس بار پنجاب سے بہتر کارکردگی نہ دکھائی تو انکے وزیراعظم بننے کے خواب کو دھچکا لگے گا اسلئے وہ سندھ حکومت کو کڑی نگرانی میں رکھتے ہیں۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی ساکھ بہت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان: دکی کی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق، 7 زخمیحملہ آوروں کی جانب سے دکی کی کانوں پر دستی بموں اور راکٹوں سے حملہ کیا گیا، حملہ آوروں نے کوئلہ کان کی مشینری کو بھی جلا دیا: پولیس
مزید پڑھ »
بلوچستان: دُکی کی کوئلہ کانوں پر حملے اور کان کنوں کی ہلاکت پر شٹرڈاؤن ہڑتالجاں بحق مزدوروں کے لواحقین اور شہریوں نے میتوں کے ہمراہ دکی کے باچا خان چوک پر دھرنا دیا جو کئی گھنٹوں بعد صوبائی وزرا سے مذاکرت کے بعد ختم کیا گیا
مزید پڑھ »
سدھو موسے والا کے قتل سے 8 دن قبل انکے متعلق کیا پیشگوئی کی گئی تھی؟ حیران کن انکشافمشہور پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو 2022 میں قتل کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
عطا تارڑ کی مستقبل میں علی امین گنڈا پور کیساتھ بہت برے سلوک کی پیشگوئیان کے دھرنے کا مقصد 9 مئی والا ہی ہے، ڈنڈا بگڑے تگڑوں کا پیر ہے، یہ لوگ اسی وجہ سے ٹھیک ہوتے ہیں: وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »
بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 13 مزدور جاں بحق متعدد زخمیمسلح افراد نے مزدوروں کو ٹولیوں کی شکل میں یکجا کرکے فائرنگ کی ہےجبکہ جاں بحق اور زخمی ہونے والے مزدور پشتون ہیں
مزید پڑھ »
آرٹس کونسل میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول میں سندھی کھیل سالگرہ پیش کیا گیاآرٹس کونسل میں جنگ اور جیو کے اشتراک سے جاری فیسٹیول 2 نومبر تک جاری رہے گا
مزید پڑھ »