عمران خان کو شریف خاندان کی طرح کرپشن، منی لانڈرنگ پر سزا نہیں ہوئی، بیرسٹر سیف

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کو شریف خاندان کی طرح کرپشن، منی لانڈرنگ پر سزا نہیں ہوئی، بیرسٹر سیف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

شریف خاندان کی طرح پیسہ بیرون ملک منتقل کرنے پر سزا نہیں ہوئی،مشیر اطلاعات

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کو شریف خاندان کی طرح کرپشن اور منی لانڈرنگ جیسے دھندوں پر سزا نہیں ہوئی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ عمران خان تاریخ کے واحد وزیراعظم ہیں جنہیں فلاحی منصوبے پر سزا دی گئی، شریف خاندان کی طرح پیسہ بیرون ملک منتقل کرنے پر سزا نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ القادر کیس میں پیسہ بیرون ملک نہیں گیا بلکہ پاکستان آیا، القادر یونیورسٹی میں سیرت النبیؐ کی تعلیمات دی جاتی ہیں۔

بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ اگر سیرت النبیؐ کی تعلیمات کو فروغ دینا جرم ہے تو ہمیں اس جرم پر فخر ہے، شکر ہے عمران خان کو شریف خاندان کی طرح کرپشن اور منی لانڈرنگ جیسے دھندوں پر سزا نہیں ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ سزا پر خوشیاں منانے والے جلد ہی پچھتائیں گے، مریم نواز کو القادر یونیورسٹی ضبط ہونے اور اس کے تحویل میں آنے پر بہت خوشی ہے۔Jan 17, 2025 12:15 PMJan 17, 2025 09:41 AMسپریم کورٹ؛ جسٹس منصور علی شاہ کا 191 اے سے متعلق سماعت کا حکم نامہ جاریکراچی؛ کمسن صارم کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل، جسم پر زخموں کے نشانات پائے گئےپاک بحریہ اور اطالوی بحریہ کے جہازوں کی خلیج عمان میں مشترکہ مشقکراچی میں سرد ہواؤں کا راج، درجہ حرارت 4.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، فریقین کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئےحکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، فریقین کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئےبیک چینل مذاکرات کی بنیاد پر تحریک انصاف کے کچھ رہنماؤں بشمول علی امین گنڈا پور، بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کو عمران خان سے ملاقات کی سہولت فراہم کی گئی
مزید پڑھ »

عمران خان اور بشری بی بی کو 190 ملین پاﺅنڈ کیس میں سزائے قیدعمران خان اور بشری بی بی کو 190 ملین پاﺅنڈ کیس میں سزائے قیدفیصل واوڈا کی پیش گوئی درست ثابت ہوئی جب 190 ملین پاﺅنڈ کیس میں عمران خان کو 14 اور بشری بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
مزید پڑھ »

میڈرڈ: آئی ایم ایف کے سابق سربراہ کو4 سال سے زیادہ قید کی سزامیڈرڈ: آئی ایم ایف کے سابق سربراہ کو4 سال سے زیادہ قید کی سزامیڈرڈ کی عدالت نے روڈ ریگو راٹ کو ٹیکس سے متعلق جرائم، منی لانڈرنگ اور بدعنوانی کے الزام پر یہ سزا سنائی ہے۔
مزید پڑھ »

عمران خان نے بیرسٹر سیف کو اہم ٹاسک سونپ دیاعمران خان نے بیرسٹر سیف کو اہم ٹاسک سونپ دیاذرائع کا بتانا ہے کہ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اپوزیشن جماعتوں کی اہم بیٹھک رواں ہفتے متوقع ہے
مزید پڑھ »

بیرسٹر گوہر نے سانحہ 9 مئی کی معافی پر ردعمل دہایابیرسٹر گوہر نے سانحہ 9 مئی کی معافی پر ردعمل دہایاچیئرمین پی ٹی آئی، بیرسٹر گوہر نے ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ سانحہ 9 مئی کے 19 مجرمان کی سزائیں معاف کرنے پر کہا ہے کہ یہ کوئی بڑی پیشرفت نہیں ہے۔
مزید پڑھ »

عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں: شوکت یوسف زئیعمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں: شوکت یوسف زئیپی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ دینا مذاکرات میں تاخیر کا سبب بنا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:28:04