عمران خان نے کہا کہ ہم جیلوں میں رہنے کو تیار ہیں لیکن اس امریت اور یحیی خان پارٹ ٹو کو نہیں مانیں گے۔
فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پرعزم اور حوصلے میں ہیں، سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ کسی پریشر کے آگے نہیں جھکیں گے۔
فیصل چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ ہم اپنے اصول اور نظریے کی خاطر ہمیشہ کھڑے رہیں گے، بانی پی ٹی ائی نے علی امین گنڈاپور کو ہدایات دی ہیں کہ8فروری کو پورے کے پی سے قافلے پشاور جمع ہوں گے اور شٹرڈاؤن کریں گے، تمام صوبوں کے اراکین اسمبلی اور پارٹی عہدے دار یوم سیام بھرپور حصہ لیں گے ان کی پروگریس رپورٹ کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔
فیصل چوہدری نے کہا کہ پراسیکیوشن آج تک یہ ثابت نہیں کر سکی کہ یہ منی لانڈرنگ ہے، پانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بند لفافے کو تحقیقاتی ادارے کھول سکتے ہیں اسے کھولیں اس میں کیا لکھا ہے عوام کو بتائیں،اسے پبلک کر دیں، آپ اس لفافے کو کیوں نہیں کھولتے اپ کھولیں اگر اپ میں اخلاقی جرات ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
26ویں ترمیم کے بعد عدالتی نظام مفلوج، ملک میں مارشل لا ہے، اسد قیصرعمران خان پر کوئی دباؤ نہیں، ان کا مؤقف ہے جب تک کارکن رہا نہیں ہوں گے، وہ رہائی قبول نہیں کریں گے، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
مذاکراتی کمیٹی عمران خان سے ملاقات کرنے کیوں نہیں آئی؟ فیصل چوہدری نے بتا دیاسابق وزیرا عظم عمران خان کمیٹی کی آمد کے حوالے سے جیل انتظامیہ سے بار بار پوچھتے رہے۔
مزید پڑھ »
عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی پریشر نہیں، رانا ثناء اللہ کا اعلانوزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے صرف ان کے اپنے بیانات کے سوا کوئی پریشر نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی بنی گالہ منتقلی کی پیشکش حکومت نے نہیں کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے اندرونی لڑائی اور بانی پی ٹی آئی کے ریاست کے حوالے سے موقف سے پاکستان میں سیاسی استحکام نہ ہو۔
مزید پڑھ »
القادر ٹرسٹ بھونڈا کیس ہے جس میں عمران خان نے کوئی فائدہ نہیں اٹھایا، پی ٹی آئی قیادتالقادر کیس کا فیصلہ آج پھر نہیں سنایا گیا، کہا گیا عمران خان پیش نہیں ہوئے وہ جیل میں ہیں انہیں پیش کرنا آپ کا کام تھا
مزید پڑھ »
عمران خان کی مطالبات سے پسپائی اور پی ٹی آئی میں تقسیم کا بڑا دعویٰاگر عمران خان کے حق میں ٹرمپ نے کچھ کہا تو پھر ہم بھی ان کو ایبسلوٹلی ناٹ کہیں گے، منظور وسان
مزید پڑھ »
عمران خان: عدلیہ کا مذاق بنایا گیا، ہر کیس لڑوں گاعلیمہ خان نے بتایا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ عدلیہ کا مذاق بنایا گیا ہے اور وہ ہر کیس لڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈیل نہیں کریں گے۔
مزید پڑھ »