مذاکراتی کمیٹی عمران خان سے ملاقات کرنے کیوں نہیں آئی؟ فیصل چوہدری نے بتا دیا

پاکستان خبریں خبریں

مذاکراتی کمیٹی عمران خان سے ملاقات کرنے کیوں نہیں آئی؟ فیصل چوہدری نے بتا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

سابق وزیرا عظم عمران خان کمیٹی کی آمد کے حوالے سے جیل انتظامیہ سے بار بار پوچھتے رہے۔

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات کے دن پاکستان تحریک انصاف کے بانی سے ملاقات کے لیے پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کا کوئی بھی جیل نہیں پہنچا جب کہ سابق وزیرا عظم عمران خان کمیٹی کی آمد کے حوالے سے جیل انتظامیہ سے بار بار پوچھتے رہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ‏بانی پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات کی درخواست پر حکام کی طرف سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا، حکومتی کمیٹی کے ارکان کی بار بار کی یقین دہانیوں کے باوجود مذاکراتی کمیٹی کی میٹنگ نہیں کروائی جا رہی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت میں شامل کچھ شر پسند عناصر مذاکرات کو سبو تاژ کر کے ملک میں جمہوریت آئین و قانون کی بحالی اور قانون کی حکمرانی کا راستہ روکنے کی کوششوں میں ہیں۔

ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق آج بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا دن ہے، عمران خان کی بہنیں علیمہ خان، عظمیٰ خان ملاقات کے لے اڈیالہ جیل پہنچں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات کی دعوت قبول کر لیپی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات کی دعوت قبول کر لیہماری مذاکراتی کمیٹی ملاقات کے لیے جائے گی، ملاقات کی پیشرفت سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آگاہ کیا جائے گا: شیخ وقاص اکرم
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی: عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گاپی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی: عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گاپی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ انہوں نے حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کو پی ٹی آئی کی مطالبات لکھ کر دینے کے حوالے سے کہا کہ ہمارے مطالبات واضح ہیں، تمام کارکنوں کی رہائی اور جوڈیشل کمیشن کا قیام۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات تاخیر کی وجہ سے عمران خان سے پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کو ملاقات نہیں ہو سکی۔ شوکت یوسف زئی کا کہنا تھا کہ حکومت مذاکرات کو تیز کرنا چاہتی ہے تو پی ٹی آئی کمیٹی کو فیسلیٹیٹ کرے۔
مزید پڑھ »

امان خان مذاکراتی کمیٹی کی آمد کے حوالے سے بار بار پوچھ رہے ہیں، جیل ذرائع کا دعویٰ مذاکراتی کمیٹی کا کوئی رکن عمران خان سے ملاقات کے لیے نہیں پہنچاامان خان مذاکراتی کمیٹی کی آمد کے حوالے سے بار بار پوچھ رہے ہیں، جیل ذرائع کا دعویٰ مذاکراتی کمیٹی کا کوئی رکن عمران خان سے ملاقات کے لیے نہیں پہنچااڈیالہ جیل کی راولپنڈی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ملاقات کے دن پاکستان تحریک انصاف کے بانی سے ملاقات کے لیے پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کا کوئی بھی جیل نہیں پہنچا جب کہ سابق وزیرا عظم عمران خان کمیٹی کی آمد کے حوالے سے جیل انتظامیہ سے بار بار پوچھ رہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق آج بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا دن ہے، عمران خان کی بہنیں علیمہ خان، عظمیٰ خان ملاقات کے لے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔ اس کے علاوہ بانی پی ٹی آئی کے کزن قاسم زمان بھی ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل پہنچے، اور سابق وزیراعظم سے ملاقات کی۔ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کا کوئی بھی رکن اڈیالہ جیل نہیں پہنچا، ملاقات کے دن مذاکراتی کمیٹی سے بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کی اطلاعات کی وجہ سے وکلا بھی ملاقات کے لیے نہیں آئے۔
مزید پڑھ »

ملاقات کا دن: عمران خان مذاکراتی کمیٹی کی آمد کے حوالے سے بار بار پوچھ رہے ہیںملاقات کا دن: عمران خان مذاکراتی کمیٹی کی آمد کے حوالے سے بار بار پوچھ رہے ہیںاڈیالہ جیل راولپنڈی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ملاقات کے دن پاکستان تحریک انصاف کے بانی سے ملاقات کے لیے پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کا کوئی بھی جیل نہیں پہنچا جب کہ سابق وزیرا عظم عمران خان کمیٹی کی آمد کے حوالے سے جیل انتظامیہ سے بار بار پوچھ رہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق آج بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا دن ہے، عمران خان کی بہنیں علیمہ خان، عظمیٰ خان ملاقات کے لے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔ اس کے علاوہ بانی پی ٹی آئی کے کزن قاسم زمان بھی ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل پہنچے، اور سابق وزیراعظم سے ملاقات کی۔ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کا کوئی بھی رکن اڈیالہ جیل نہیں پہنچا، ملاقات کے دن مذاکراتی کمیٹی سے بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کی اطلاعات کی وجہ سے وکلا بھی ملاقات کے لیے نہیں آئے۔
مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کو ویڈیو لنک پر پیش نہ کرنے پر حکام سے جواب طلبتوہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کو ویڈیو لنک پر پیش نہ کرنے پر حکام سے جواب طلبعمران خان کو ویڈیو لنک پر نہیں آنے دیا جائے گا، ان کی تصویر اور بیان چلانے ہر غیر اعلانیہ پابندی ہے، فیصل چوہدری
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سے مذاکرات سزاؤں کیوجہ سے متاثر نہیں ہوں گے، عرفان صدیقیپی ٹی آئی سے مذاکرات سزاؤں کیوجہ سے متاثر نہیں ہوں گے، عرفان صدیقیعمران خان کے بیانات نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے مطالبات پر غور کریں گے، آؤٹ آف دی وے جاکر حل چاہتے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 03:29:22