عمران خان کے چانسلرکے انتخابات میں حصہ لینے پر آکسفورڈ یونیورسٹی کو شدید احتجاج کا سامنا

Ik خبریں

عمران خان کے چانسلرکے انتخابات میں حصہ لینے پر آکسفورڈ یونیورسٹی کو شدید احتجاج کا سامنا
Imran KhanPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کو غصے سے بھری ای میلز اور پٹیشنز موصول ہورہی ہیں

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخابات میں حصہ لینے پر یونیورسٹی کو شدید احتجاج کا سامنا ہے۔

پٹیشنز میں بانی پی ٹی آئی کو یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنےکے لیے انتہائی غیر موزوں امیدوار قرار دیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا ایپس کئی روز بعد بحال، ڈیٹا ڈاؤن لوڈ ہونا شروعسوشل میڈیا ایپس کئی روز بعد بحال، ڈیٹا ڈاؤن لوڈ ہونا شروعملک بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو سوشل میڈیا اییپس بالخصوص ٹوئٹر (ایکس) کے استعمال میں شدید مشکلات کا سامنا تھا
مزید پڑھ »

محبوبہ مفتی کے مقبوضہ کشمیر کے انتخابات پر تحفظات، حصہ نہ لینے کا اعلانمحبوبہ مفتی کے مقبوضہ کشمیر کے انتخابات پر تحفظات، حصہ نہ لینے کا اعلانموجودہ حالات کے پیش نظر ہم اپنی جماعت کا ایجنڈا نافذ نہیں کرسکتے، پھر ایسے عہدے کا کیا فائدہ ہوگا، محبوبہ مفتی
مزید پڑھ »

بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر سے پابندی اٹھالیبنگلا دیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر سے پابندی اٹھالیجماعت اسلامی کو گزشتہ 3 الیکشن میں حصہ لینے نہیں دیا گیا اور یکم اگست کو پارٹی پر ہی پابندی لگا دی گئی تھی
مزید پڑھ »

انٹرنیٹ فائر وال کی وجہ سے ملکی معیشت کو 30 کروڑ ڈالر سے زائد نقصان کا خدشہانٹرنیٹ فائر وال کی وجہ سے ملکی معیشت کو 30 کروڑ ڈالر سے زائد نقصان کا خدشہفری لانسرز کو انٹرنیٹ کی رفتار کے حوالے سے شدید پریشانی کا سامنا ہے اور اُن کا کام متاثر ہورہا ہے
مزید پڑھ »

وسعت اللہ خان کی تحریر: کیا عمران خان کا کورٹ مارشل ہو سکتا ہے؟وسعت اللہ خان کی تحریر: کیا عمران خان کا کورٹ مارشل ہو سکتا ہے؟اگر فیض حمید نو مئی کے تعلق سے وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار ہو جاتے ہیں تو پھر عمران خان کا زد میں آنا ناگزیر ہے۔
مزید پڑھ »

کترینہ کیف کے ساتھ موازنے پر انڈسٹری میں کڑی تنقید کا سامنا رہا: زرین خانکترینہ کیف کے ساتھ موازنے پر انڈسٹری میں کڑی تنقید کا سامنا رہا: زرین خانمجھے اس قدر تنقید کا سامنا کرنا پڑا کہ ایک وقت ایسا آیا میں اپنے گھر سے نکلنے سے بھی ڈرتی تھی: بالی وڈ اداکارہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:52:01