کل عمران خان سے ملاقات کرکے انہیں اپڈیٹ دیں گے جس کی روشنی میں وہ ائندہ کا لائحہ عمل دیں گے،سینئر رہنما پی ٹی آئی
کل عمران خان کو اپڈیٹ دیں گے جس کی روشنی میں وہ آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے،سینئر رہنما پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے کہا ہے کہ پارٹی کی جانب سے اعلان کر دہ سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ ابھی تبدیل نہیں کیا گیا، اس حوالے سے اعلان اب بھی برقرار ہے، حتمی فیصلہ عمران خان کل کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ کل ہماری اور حکومتی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان ملاقات ہوگی، کل اندازہ ہوجائے گا کہ حکومت مسائل کے حل کےلئے کتنی سنجیدہ ہے، کل ہماری کمیٹی حکومت کی سنجیدگی کا اندازہ لگائے گی، کل ہماری کمیٹی ملاقات کے بعد اڈیالہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی خواہش رکھتی ہے۔ ان کے علاوہ ایک اور سینئر رہنما شوکت یوسف زئی نے اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سول نافرمانی کی تحریک ابھی ختم نہیں ہوئی، اس حوالے سے پارٹی کی جانب سے کیا گیا اعلان ابھی بھی برقرار ہے، حکومتی کمیٹی کی سنجیدگی کو دیکھ کر ہی سول نافرمانی کے بارے میں کوئی بڑا فیصلہ ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شوکت یوسفزئی نے سول نافرمانی کی تحریک اب تک شروع نہ کرنے کی وجہ بتا دیپی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے 16دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنےکا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
عمران خان اعلان کر کے کہ اگر مذاکرات ناکام رہیں تو 14 دسمبر سے نافرمانی کی تحریک شروع کریں گےعمران خان نے حکومت کو خبر کی ہے کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہیں کیے گئے تو وہ سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات کی دعوت قبول کر لیہماری مذاکراتی کمیٹی ملاقات کے لیے جائے گی، ملاقات کی پیشرفت سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آگاہ کیا جائے گا: شیخ وقاص اکرم
مزید پڑھ »
سول نافرمانی سمیت عمران خان کے ہر فیصلے پر عمل کریں گے، علی امین گنڈاپورہم اپنے آئینی حقوق مانگ رہے ہیں، عمران خان کی رہائی، لوٹا ہوا مینڈیٹ واپس کیا جائے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
مزید پڑھ »
عمران خان نے سول نافرمانی تحریک کو مؤخر کیا، مذاکرات کے لیے تیار رہیں گےپی ٹی آئی کے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ رہنماؤں کی آراء پر عمران خان نے سول نافرمانی تحریک کو مؤخر کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو مذاکرات کے لیے آمادہ کرنے کی تجویز دیدی ہے اور پارلیمنٹ کے اندر اور باہر اپوزیشن پارٹیوں کو ایک پلیٹ فارم پر لایا جائے گا۔
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کا کل ہر صورت اسلام آباد مارچ کا اعلانسیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کہتے ہیں تمام رکاوٹیں توڑ کر ڈی چوک پہنچیں گے۔
مزید پڑھ »