عمران خان ملک کو مسائل سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں، شیخ رشید

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان ملک کو مسائل سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں، شیخ رشید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

عمران خان ملک کو مسائل سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں، شیخ رشید مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu sheikhrasheed PMImranKhan

شیخوپورہ: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ملک کو مسائل سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والوں نے مسائل پیدا کیے ہیں، عمران خان ملک کو مسائل سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ یہ سب کرپٹ لوگ ہیں قانون کے تحت اندر ہوں گے، حکومت گرانے کے لیے غیرجمہوری زبانیں استعمال کی جارہی ہیں۔

انہوں نے شیخوپورہ ریلوے اسٹیشن کے لیے ایک کروڑ فنڈ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شیخوپورہ ریلوے اسٹیشن کو اپ گریڈ کیا جارہا ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ شیخوپورہ کے لیے 16 ٹرینیں پہلے سے ہی چل رہی ہیں، قراقرم اسٹاپ کی بحالی میٹنگز میں طے پائے گی، عوام کا بے حد مشکور ہوں جو اتنی سردی میں یہاں آئے۔ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز اور فریال تالپورکو باہر جاتا نہیں دیکھ رہا، ان کا این او سی لینا اور کابینہ سے منظوری لینا مشکل کام ہوگا، جو کچھ لاہورمیں ہوا وہ قابل مذمت ہے، قوم واقعے پرغمگین...

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ملک اب بہتری کی طرف جائے گا اور 3 ماہ میں مہنگائی کم ہوگی، بجلی، گیس کے بل ٹھیک ہو جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار ساجد حسن نے مودی کو عمران خان سے بہتر لیڈر قرار دے دیا - ایکسپریس اردواداکار ساجد حسن نے مودی کو عمران خان سے بہتر لیڈر قرار دے دیا - ایکسپریس اردوفردوس عاشق عوان معاون خصوصی برائے اطلاعات ہیں جس پر ہمیں خود کشی کر لینی چاہیے، ساجد حسن
مزید پڑھ »

عمران صاحب آپ نے اپنی نااہلی سے ہنستے بستے ملک کو انتشارکاشکارکردیا،مریم اورنگزیبعمران صاحب آپ نے اپنی نااہلی سے ہنستے بستے ملک کو انتشارکاشکارکردیا،مریم اورنگزیبلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں پیش آئے
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی بورس جانسن کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک بادوزیراعظم عمران خان کی بورس جانسن کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک باداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے انتخابات میں کامیابی پر برطانوی
مزید پڑھ »

ٹوئٹر رینکنگ:وزیراعظم عمران خان 5 ویں بااثر ترین عالمی رہنما بن گئےٹوئٹر رینکنگ:وزیراعظم عمران خان 5 ویں بااثر ترین عالمی رہنما بن گئےٹوئٹررینکنگ:وزیراعظم عمران خان 5 ویں بااثر ترین عالمی رہنمابن گئے Pakistan PMImranKhan TwitterRanking 5ThMostinfluentialWorldLeaderOnTwitter InternationalLeader 5ThRank LatestReport RankingSite Twitter ImranKhanPTI Twitter verified PTIofficial
مزید پڑھ »

عمران خان کے بھانجے کے گھر پر پولیس کاچھاپاعمران خان کے بھانجے کے گھر پر پولیس کاچھاپاعمران خان کے بھانجے کے گھر پر پولیس کاچھاپا SamaaTV
مزید پڑھ »

عمران خان کے بھانجے کی گرفتاری کیلئے چھاپےعمران خان کے بھانجے کی گرفتاری کیلئے چھاپےعمران خان کے بھانجے کی گرفتاری کیلئے چھاپے تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 06:54:37