شاہ محمود نے پارٹی چیئرمین کو کہا کہ آپ وقتی طور پر پیچھے ہٹ جائیں، بیرون ملک چلے جائیں یا اگر بیرون ملک نہیں جانا تو یہاں ہی رہیں مگر لب کشائی بند کردیں: ذرائع
منگل کی شام انصاف کا پرچم تھام کر جیل سے رہا ہونے والے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور عمران خان کے ما بین ہونے والی ملاقات تلخی کے بعد ختم ہوگئی جس کے بعد شاہ محمود قریشی اپنی بیمار اہلیہ کی تیماردار ی کے لیے کراچی روانہ ہوگئے۔
واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی ملتان کے جس حلقے سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے اس حلقے سے تعلق رکھنے والے ان کے فنانسر اور سپورٹر ابھی تک رہا نہیں ہوپائے۔ ملاقات کے بعد شاہ محمود قریشی میڈیا سے گفتگو کیے بغیر زمان پارک سے کراچی کے لیے روانہ ہوگئے۔ ان تمام باتوں کی تصدیق کے لیے جب مخدوم شاہ محمود قریشی سے رابطہ کی کوشش کی گئی تو ان کے تمام نمبر بند پائے گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جہانگیر ترین نے علیم خان کے گھر عشائیے پر نئی جماعت کا باضابطہ اعلان کردیاعمران اسماعیل، علی زیدی، محمود مولوی، مراد راس، فیاض چوہان سمیت 100 کے قریب رہنماؤں نے عشائیے میں شرکت کی اور جہانگیر ترین پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
انصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے، شاہ محمود قریشیاڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کل چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات کرنے کا اعلان کیا۔ تفصیلات جانیے: ShahMehmoodQureshi PTIOfficial DailyJang
مزید پڑھ »
ایشیاکپ، ورلڈکپ؛ چیئرمین پی سی بی کی وزیراعظم سے اہم ملاقات - ایکسپریس اردوپاکستانی ٹیم کے ہندوستان جانے کا فیصلہ حکومتی ہدایات کی روشنی میں کیا جائے، ذرائع
مزید پڑھ »
ن لیگ کے خلاف کوئی آڈیو نہیں آرہی یہ سوچنے کی بات ہے، اعتزاز احسن - ایکسپریس اردوبجٹ اور عمران سے مذاکرات کا فیصلہ نواز شریف کو کرنا ہے، زرداری والی سیاست نواز اور عمران کو نہیں آتی اور نہ آسکتی ہے
مزید پڑھ »
سعودی ایوی ایشن کے وفدکی پاکستان آمد، برادرانہ تعلقات مضبوط بنانے کا عزمملاقات میں دوران فریقین نے برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور باہمی تعاون کو نئی سطح پر لے جانے کے مکمل عزم کا اعادہ کیا۔
مزید پڑھ »