عمران اسماعیل سمیت 5 اراکین کی جانب سے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان متوقع

پاکستان خبریں خبریں

عمران اسماعیل سمیت 5 اراکین کی جانب سے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان متوقع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

علی زیدی کے بعد کراچی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید 5 اراکین کی جانب سے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان متوقع ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ذرائع کے مطابق سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سمیت 5 اراکین کی جانب سے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

ایک ویڈیو پیغام میں علی زیدی کا کہنا تھا کہ میں نے فیصلہ کیا کہ میں سیاست چھوڑ رہا ہوں، جب میں سیاست چھوڑ دوں گا تو میں پی ٹی آئی کے سب عہدوں سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔ان میں سے بعض رہنماؤں نے سیاست سے لاتعلقی و کنارہ کشی تک کا اعلان کر دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے ایک اور رکن اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانپی ٹی آئی کے ایک اور رکن اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان9 مئی کے بعد سے عمران خان کے قریبی ساتھیوں سمیت کئی ارکان پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

پشاور؛ پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے حاجی شوکت علی مستعفی ہوگئے - ایکسپریس اردوپشاور؛ پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے حاجی شوکت علی مستعفی ہوگئے - ایکسپریس اردوپشاور؛ پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے حاجی شوکت علی مستعفی ہوگئے ExpressNews pti kpk kpkupdates Peshawar
مزید پڑھ »

سابق پی ٹی آئی ایم این اے شیخ خرم شہزاد کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلانسابق پی ٹی آئی ایم این اے شیخ خرم شہزاد کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلانفیصل آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ممبر قومی اسمبلی شیخ خرم شہزاد نے پارٹی سے باقاعدہ علیحدگی کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

سابق صوبائی وزیر مراد راس کا عمران خان اور پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا اعلانسابق صوبائی وزیر مراد راس کا عمران خان اور پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا اعلانعمران خان جب لاہور میں شفٹ ہوئے تو جو مشیر ان سے جڑے وہ یہاں تک لائے، مراد راس علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے رو پڑے
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلانفردوس عاشق اعوان کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلانلاہور : فردوس عاشق اعوان نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا اور کہا عمران خان اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔
مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کا نئی سیاسی پارٹی بنانے کا امکانجہانگیر ترین کا نئی سیاسی پارٹی بنانے کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے نئی سیاسی پارٹی بنانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 04:23:24