پشاور؛ پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے حاجی شوکت علی مستعفی ہوگئے - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پشاور؛ پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے حاجی شوکت علی مستعفی ہوگئے - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پشاور؛ پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے حاجی شوکت علی مستعفی ہوگئے ExpressNews pti kpk kpkupdates Peshawar

پشاور سے تحریک انصاف کے پہلے سابق رکن قومی اسمبلی حاجی شوکت علی تحریک انصاف سے مستعفی ہوگئے۔

پشاور پریس کلب میں مختصر پریس کانفرنس کے دوران انہوں ںے کہا کہ وہ 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں اور 9 مئی کے واقعات کے بعد تحریک انصاف کے ساتھ مزید سفر جاری نہیں رکھ سکتے۔ انہوں نے کہا کہ پُرتشدد واقعات کا حامی نہیں،عوام فوج کے ساتھ ہے اور ہم فوج کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے پارٹی کی ایڈوائزری کمیٹی اور بنیادی رکن کی حیثیت سے پارٹی چھوڑ دی اور پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے بھی استعفیٰ کا اعلان کردیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل میں مشاورت کے ساتھ سیاسی فیصلہ کروں گا اب مزید وقت اپنے اہل خانہ کو دینا چاہتا ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق پی ٹی آئی ایم این اے شیخ خرم شہزاد کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلانسابق پی ٹی آئی ایم این اے شیخ خرم شہزاد کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلانفیصل آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ممبر قومی اسمبلی شیخ خرم شہزاد نے پارٹی سے باقاعدہ علیحدگی کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

علی زیدی کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلانعلی زیدی کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلانتحریک انصاف  سندھ کے صدر علی زیدی نے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ سیاست چھوڑنا
مزید پڑھ »

علی زیدی کا سیاست چھوڑنے کا اعلانعلی زیدی کا سیاست چھوڑنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی سمیت سابق پی ٹی آئی وزرا کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ - ایکسپریس اردوشاہ محمود قریشی سمیت سابق پی ٹی آئی وزرا کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ - ایکسپریس اردوشاہ محمود قریشی سمیت سابق پی ٹی آئی وزرا کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ ExpressNews pti PTIOfficial imrankhan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 06:51:36