علی زیدی کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

علی زیدی کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

علی زیدی کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان Detail News: PTI AliZaidi ImranKhan Party Politics Left

آسان فیصلہ نہیں تھا۔ کافی سوچ بچار کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی سندھ کی صدارت ، کور کمیٹی اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیتا ہوں۔ پاکستان کے لیے کام کروں گا۔ پاکستان کے لیے زرمبادلہ لاؤں گا پہلے بھی یہ کام کرتا رہا ہوں اب بھی یہی کروں گا۔علی زیدی نے مزید کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی پہلے بھی

مذمت کی تھی آج بھی کرتا ہوں۔ جو ہوا وہ غلط ہوا، اس میں جو بھی ملوث ہو اسے کیفرکردار تک پہنچانا ضرروی ہے۔ پاک افواج ہمارا فخر ہیں ان کی وجہ سے ہم سکون سے سوتے ہیں کیونکہ وہ ہماری سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ پاکستان کے لیے سیاست میں آیا تھا۔ ہمیشہ پاکستان کی خدمت کی ہے۔ پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی زیدی کا سیاست چھوڑنے کا اعلانعلی زیدی کا سیاست چھوڑنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کا سیاست چھوڑنے کا اعلانپی ٹی آئی رہنما علی زیدی کا سیاست چھوڑنے کا اعلانپی ٹی آئی رہنما علی زیدی کا سیاست چھوڑنے کا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu AliZaidi
مزید پڑھ »

گلوکار ابرارالحق کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلانگلوکار ابرارالحق کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلانمیری عادت ہے کہ میں شہدا کی تصویر کو سلیوٹ کرتا ہوں: ابرار الحق
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ایک اور رکن اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانپی ٹی آئی کے ایک اور رکن اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان9 مئی کے بعد سے عمران خان کے قریبی ساتھیوں سمیت کئی ارکان پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

شوکت ترین سمیت کئی بڑے ناموں کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا امکان، ذرائعشوکت ترین سمیت کئی بڑے ناموں کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا امکان، ذرائعذرائع کے مطابق 2 سینیٹرز نے سینیٹ نشست سے مستعفی ہونے سے متعلق ماہرین قانون سے مشاورت کی ہے۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial imranKhanPTI DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 23:25:32