پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کا سیاست چھوڑنے کا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu AliZaidi
تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے جاری کردہ ویڈیو بیان میں کہا کہ میں نے پاکستان کی خدمت کی ہے، پاک افواج ہمارا فخر ہے، 9 مئی واقعات کی پہلے بھی مذمت کی ہے۔
علی زیدی نے کہا کہ میں نے فیصلہ کیا ہے سیاست چھوڑ دوں گا، پاکستان کے لیے سیاست میں آیا تھا، میں نو مئی واقعات کی دوبارہ مذمت کرتا ہوں، پاک افواج کی وجہ سے ہم سکون سے سوتے ہیں۔ علی زیدی کا کہنا تھا کہ پاک افواج سرحدوں کی حفاظت کرتی ہیں، جو ہوا بہت غلط ہوا، سوچ بیچار کے بعد مشکل فیصلہ کیا ہے سیاست چھوڑ دوں گا، سیاست چھوڑ رہا ہوں توپی ٹی آئی عہدے، سب سے استعفیٰ دیتا ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علی زیدی کا سیاست چھوڑنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
گلوکار ابرارالحق کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلانمیری عادت ہے کہ میں شہدا کی تصویر کو سلیوٹ کرتا ہوں: ابرار الحق
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے ایک اور رکن اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان9 مئی کے بعد سے عمران خان کے قریبی ساتھیوں سمیت کئی ارکان پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرچکے ہیں۔
مزید پڑھ »