سعودی عرب جانے والے تمام عمرہ زائرین کے لیے پولیو ویکسین لازمی بن گئی ہے۔ یہ حکم سعودی حکومت نے عوامی صحت کے تحفظ اور عمرہ زائرین کو وبائی خطرے سے محفوظ رکھنے کے لیے دیا ہے۔
سعودی عرب جانے والے تمام عمرہ زائرین کے لیے پولیو ویکسین لازمی بن گئی ہے۔ اس حوالے سے سعودی ادارہ جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (GACA) نے باضابطہ مراسلہ جاری کیا ہے۔ وزارت مذہبی امور نے عمرہ زائرین، عمرہ آپریٹرز اور ایئرلائن دفاتر کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام عمرہ زائرین سعودی عرب روانگی سے کم از کم 4 ہفتے قبل پولیو ویکسین لے لیں اور اس کا سرٹیفکیٹ اپنے ہمراہ رکھیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق روانگی کے وقت ویکسی نیشن کا عمل 6 ماہ سے زیادہ پرانا نہیں ہونا چاہیے، بصورت دیگر زائرین کو
مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ سعودی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ ان ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والے افراد یا اداروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔ اس فیصلے کا مقصد عوامی صحت کے تحفظ کو یقینی بنانا اور عمرہ زائرین کو کسی بھی ممکنہ وبائی خطرے سے محفوظ رکھنا ہے
عمرہ پولیو ویکسین سعودی عرب صحت حکومت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمرہ زائرین کے لیے پولیو ویکسین لازمی قرار، سعودی حکام کی نئی ہدایاتتمام عمرہ زائرین روانگی سے کم از کم 4 ہفتے قبل پولیو ویکسین حاصل کریں اور اس کا سرٹیفکیٹ اپنے ہمراہ رکھیں
مزید پڑھ »
سعودی عرب سفر کے لیے پولیو اور گردن توڑ بخار کی ویکسین لازمیسعودی عرب کی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان سے سعودی عرب جانے والے مسافرین کے لیے پولیو اور گردن توڑ بخار کی ویکسین کا سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔ سفر سے 10 روز قبل حاصل کیا جانے والا سرٹیفکیٹ کارآمد ہوگا۔ پی آئی اے سمیت دیگر نجی ائیر لائنز نے نئی ہدایت پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
ویکسین سرٹیفکیٹ؛ عمرہ زائرین کو عین روانگی کے وقت آف لوڈ کردیا گیاپرواز سے آف لوڈ کرکے نئے ٹکٹ خریدنے کے لیے کہا گیا ہے جبکہ غلطی ٹریول ایجنٹ اور ایئرلائن کی ہے، متاثرین
مزید پڑھ »
پاکستان ریلوے میں ایف آئی آر درج کرنے کی آئندہ پالیسیپاکستان ریلوے کی انتظامیہ نے کسی بھی ملازم کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کے لیے متعلقہ افسر کی اجازت لازمی قرار دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں پولیو مہم کا آغاز 3 فروری سےاسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ پولیو کے خاتمے کے لیے ایک اہم مہم کا آغاز کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »
ٹریفک پولیس کے ایمانداری سے عمرہ ادائیگی کے لیے جمع رقم واپس ملاٹریفک پولیس افسر رانا محمد لطیف اور کانسٹیبل میر زمان نے ڈیفنس خیابان اتحاد پر ایک ہینڈ بیگ ملنے کے بعد، اس میں سے 5 لاکھ 15 ہزار روپے نقد اور 2 پاسپورٹ موجود تھے۔ انہوں نے بیگ کا مالک محمد یوسف کو ڈائل کر کے انہیں بیگ واپس دلا دیا۔
مزید پڑھ »