ویکسین سرٹیفکیٹ؛ عمرہ زائرین کو عین روانگی کے وقت آف لوڈ کردیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

ویکسین سرٹیفکیٹ؛ عمرہ زائرین کو عین روانگی کے وقت آف لوڈ کردیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پرواز سے آف لوڈ کرکے نئے ٹکٹ خریدنے کے لیے کہا گیا ہے جبکہ غلطی ٹریول ایجنٹ اور ایئرلائن کی ہے، متاثرین

ایئرپورٹ پر ویکسین سرٹیفکیٹ نہ ہونے کے باعث عمرہ زائرین کو عین وقت پر پرواز سے آف لوڈ کردیا گیا۔

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عمرہ زائرین کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ ہوائی اڈے پر 100 سے زائد عمرہ زائرین، جن میں خواتین بھی شامل ہیں کو آف لوڈ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ائیر لائن نے پولیو ویکسی نیشن اور کرونا سرٹیفکیٹ نہ ہونے کی وجہ سے عمرہ زائرین کو آف لوڈ کیا، جس پر عمرہ زائرین نے ایئرلائن کے خلاف احتجاج اور نعرے بازی کی۔

متاثرین کا کہنا ہے کہ ہمیں آف کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ نئے ٹکٹ خریدیں۔ہم نے بہت مشکل سے عمرہ پر جانے کے لیے رقم جمع کی تھی۔ غلطی ٹریول ایجنٹ اور ائیر لائن کی ہے، سزا ہمیں دی جا رہی ہے ۔Feb 09, 2025 12:48 PMغیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار، ملکی و غیرملکی کرنسی برآمدعالمی درجہ بندی میں بہتری کیلیے بنگلہ دیشی تعلیمی قیادت پاکستانی جامعات کا دورہ کرے گیکراچی؛ راہ چلتی برقع پوش خاتون سے بیگ چھین کر ملزم فرار؛ ویڈیو وائرلسونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اچانک بڑا اضافہعمران خان کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا چارٹر آف ڈیمانڈ جھوٹ، پروپیگنڈے کے سوا کچھ نہیں، رانا ثناپی ٹی آئی کا چارٹر آف ڈیمانڈ جھوٹ، پروپیگنڈے کے سوا کچھ نہیں، رانا ثناچارٹر آف ڈیمانڈ دیا، چارٹر آف ڈیمانڈ ہمیں دینے سے پہلے میڈیا کو جاری کیا گیا۔
مزید پڑھ »

مسلم یو ایف او چیمپئن خبیب کو امریکا میں روانگی کے عین وقت جہاز سے اتار دیا گیامسلم یو ایف او چیمپئن خبیب کو امریکا میں روانگی کے عین وقت جہاز سے اتار دیا گیاخبیب نے آف لوڈ ہونے سے قبل خاتون سے تکرار بھی کی تاہم اُن کی ایک نہیں سنی گئی
مزید پڑھ »

لاہور پولیس کی قحبہ خانوں کیخلاف کارروائیاں، 7 خواتین سمیت 17 ملزمان گرفتارلاہور پولیس کی قحبہ خانوں کیخلاف کارروائیاں، 7 خواتین سمیت 17 ملزمان گرفتارملزمان کو ہوٹلز کی آڑ میں قائم قحبہ خانوں سے حراست میں لیا گیا،،مقدمات درج کرکے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کردیا گیا
مزید پڑھ »

بنگلا دیش؛ سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کرپشن کیس میں بریبنگلا دیش؛ سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کرپشن کیس میں بریشیخ حسینہ واجد کے بھارت فرار کے بعد خالدہ ضیا کو جیل سے رہا کردیا گیا تھا
مزید پڑھ »

وزیراعلی علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت سے ہٹا دیا گیاوزیراعلی علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت سے ہٹا دیا گیاجنید اکبر کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا صدر نامزد کردیا گیا، سلمان اکرم راجا
مزید پڑھ »

یو کے کے صحت منیٹر کو آفس میں بے حرمت پیغامات کے بعد برطرف کردیا گیایو کے کے صحت منیٹر کو آفس میں بے حرمت پیغامات کے بعد برطرف کردیا گیاانگلینڈ میں برطانیہ کے صحت منیٹر اندرو گون نے برطانیہ کے وزیر صحت کو بے حرمت پیغامات کے بعد برطرف کردیا ہے جسے اخبار نے رپورٹ کیا ہے . گورٹن اور ڈنٹن کے این ایم پی کو لبرل پارٹی سے بھی معلق کردیا گیا ہے کے بعد مل پر سنڈے نے رپورٹ کیا ہے کہ ان کے پیغاموں میں عوام، دیگر پارلیمانی نمائندے اور کونسلر کو گالیں دی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:18:04