شیخ حسینہ واجد کے بھارت فرار کے بعد خالدہ ضیا کو جیل سے رہا کردیا گیا تھا
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ ڈھاکا میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سنایا۔
سپریم کورٹ نے 2018 کے ہائی کورٹ کی جانب سے خالدہ ضیا کو کرپشن کیس میں سزاؤں کو بھی کالعدم قرار دیدیا۔سابق وزیراعظم خالدہ ضیا اور ان کے بیٹے پر 2001 سے 2006 کے دوران غیرملکی عطیات میں 1 لاکھ 73 ہزار ڈالر غبن کا الزام تھا۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس نومبر میں بھی خالدہ ضیا کو 31. 5 ملین ٹکا کے کرپشن کیس میں بھی بری کر دیا گیا تھا۔
گزشتہ برس اگست میں طلبا تحریک کے نتیجے میں شیخ حسینہ واجد کا 15 سالہ اقتدار کا سورج ڈوب گیا تھا جس کے بعد جیل میں قید سیاسی اسیروں کو رہا کردیا گیا تھا۔Jan 14, 2025 01:10 AMمقبوضہ کشمیر؛ پست ہمتی اور ذہنی دباؤ کے باعث ایک اور بھارتی فوجی کی خودکشیتھائی لینڈ کے سمندر میں ’جیٹ سکی‘ کے درمیان ٹکر سے چینی سیاح ہلاک؛ دوسرا زخمیاسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری؛ شہادتوں کی تعداد 60 سے زائد ہوگئیںپولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 72 تک پہنچ گئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اور ان کے خاندان پر کرپشن کے الزاماتبنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اور ان کے خاندان کے خلاف 80 ہزار کروڑ ٹکے کی کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی دور میں 190 ملین پاؤنڈز کیس: بند لفافے میں کرپشن کی توثیقعطا تارڑ نے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈز کیس میگا کرپشن کیس ہے جس میں حقائق بند لفافے میں بیان کیے گئے۔
مزید پڑھ »
تمیم اقبال نے آنر کے ساتھ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانبنگلا دیش کے مشہور کرکٹر تمیم اقبال نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »
‘مولانا ایک ڈیڑھ سال کیلئے وزیراعظم بن سکتے ہیں’وزیر اعظم معاشی اصلاحات نہیں چاہتے اور سیاسی مفادات کو آگے لے آتے ہیں، سابق وزیرخزانہ
مزید پڑھ »
بھارت کی کٹھ پتلی حسینہ واجد کے ویزے میں توسیعبنگلا دیش کی عبوری حکومت نے ہلاکتوں میں ملوث ہونے پر حیسینہ واجد کا پاسپورٹ منسوخ کردیا ہے
مزید پڑھ »
بنگلا دیش اور بھارت میں سفارتی کشیدگیبنگلا دیش اور بھارت کے درمیان سفارتی کشیدگی میں اضافے کے بعد دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے سفارتیان کو طلب کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »