بنگلا دیش اور بھارت میں سفارتی کشیدگی

سیاست خبریں

بنگلا دیش اور بھارت میں سفارتی کشیدگی
بنگلا دیشبھارتسفارتی کشیدگی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

بنگلا دیش اور بھارت کے درمیان سفارتی کشیدگی میں اضافے کے بعد دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے سفارتیان کو طلب کرلیا ہے۔

بنگلا دیش اور بھارت کے درمیان سفارتی کشیدگی میں اضافے کے بعد دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے سفارتیان کو طلب کرلیا ہے۔ بھارت ی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش کا کہنا ہے کہ بھارت نے دونوں ممالک کے درمیان 4 ہزار 156 کلومیٹر طویل سرحد کے 5 مختلف مقامات پر باڑھ لگانے کی کوشش کی ہے۔ بھارت ی دفترخارجہ نے بنگلادیش کے اس بیان پر بھارت میں بنگلا دیش کے ڈپٹی سفیر نورالسلام کو طلب کرلیا۔ بنگلا دیش نے جوابی کارروائی کے طور پر ڈھاکا میں بھارت ی ہائی کمشنر پررنے ورما کو طلب کرکے باڑھ کے معاملے پر بات کی۔ بنگلا دیش کا

موقف ہے کہ بھارت کے اس طرح کے اقدامات سرحدی نقل وحرکت سے متعلق دونوں ممالک کے درمیان کیے گئے معاہدوں کی خلاف ورزی ہیں۔ بھارت کی جانب سے بنگلا دیش کی مفرور سابق وزیراعظم حسینہ واجد کو سیاسی پناہ دئیے جانے کے بعد سے دونوں ممالک کے تعلقات کشیدہ ہیں۔ گزشتہ ماہ بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے بھارت سے شیخ حسینہ واجد کو حوالے کرنے کا مطالبہ کیا تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

بنگلا دیش بھارت سفارتی کشیدگی سرحد واجد

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلا دیش کی نئی حکومت نے بھارت کو مشکلات میں ڈال دیابنگلا دیش کی نئی حکومت نے بھارت کو مشکلات میں ڈال دیاشیخ حسینہ کے خاتمے کے بعد بنگلا دیش کی نئی حکومت نے بھارت کے لیے مسائل بڑھا دیے ہیں۔ بھارت بنگلا دیش کی خودمختاری کو نقصان پہنچانے کی سازش میں مصروف ہے، جبکہ سفارتی تعلقات بھی کشیدہ ہیں۔
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ اسحاق ڈار: سفارتی تنہائی کا تاثر ختم، بنگلا دیش سے تعاون کی اقداروزیر خارجہ اسحاق ڈار: سفارتی تنہائی کا تاثر ختم، بنگلا دیش سے تعاون کی اقدارڈپٹی وزیراعظم اور وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں کہا کہ سفارتی تنہائی کا تاثر ختم ہوچکا ہے اور اب اکنامک ڈپلومیسی کا دور آگیا ہے۔ انہوں نے بنگلا دیش سے تعاون کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ بنگلا دیش کا دورہ بھی کریں گے۔
مزید پڑھ »

تمیم اقبال نے آنر کے ساتھ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانتمیم اقبال نے آنر کے ساتھ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانبنگلا دیش کے مشہور کرکٹر تمیم اقبال نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

بنگلا دیش: شیخ حسینہ سمیت 97 افراد کے پاسپورٹ منسوخبنگلا دیش: شیخ حسینہ سمیت 97 افراد کے پاسپورٹ منسوخبنگلا دیش کی عبوری حکومت نے شیخ حسینہ واجد سمیت 97 افراد کے پاسپورٹ منسوخ کر دیئے ہیں، جن پر قتل، تشدد اور غیرقانونی گرفتاریوں کے مقدمات چل رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

بھارت کی کٹھ پتلی حسینہ واجد کے ویزے میں توسیعبھارت کی کٹھ پتلی حسینہ واجد کے ویزے میں توسیعبنگلا دیش کی عبوری حکومت نے ہلاکتوں میں ملوث ہونے پر حیسینہ واجد کا پاسپورٹ منسوخ کردیا ہے
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کی نئی خارجہ پالیسی بھارت کے لیے چیلنجبنگلہ دیش کی نئی خارجہ پالیسی بھارت کے لیے چیلنجبنگلہ دیش کی نئی خارجہ پالیسی بھارت کے لیے ایک نیا چیلنج بن چکی ہے۔ بھارت بنگلہ دیش کی خودمختاری کو نقصان پہنچانے کی کوشش میں ہے اور دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کشیدگی کا شکار ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 20:00:30