بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے ہلاکتوں میں ملوث ہونے پر حیسینہ واجد کا پاسپورٹ منسوخ کردیا ہے
بھارت نے بنگلا دیش کی مفرورسابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو سزا سے بچانے کے لیے ان کے ویزے میں توسیع کردی۔
دوسری جانب مودی سرکار نے اپنی کٹھ پتلی حسینہ واجد کو سزا سے بچانے کے لیے ویزہ میں توسیع کر دی۔ حسینہ واجد عوامی انقلاب کے نتیجے میں بھارت فرار ہوگئی تھیں اور وہیں مقیم ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اور ان کے خاندان پر کرپشن کے الزاماتبنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اور ان کے خاندان کے خلاف 80 ہزار کروڑ ٹکے کی کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
بنگلادیش میں الیکشن کب ہوں گے؟ عبوری سربراہ محمد یونس نے بتادیاعوامی احتجاج کے باعث شیخ حسینہ واجد کے طویل اقتدار کا سورج 5 اگست کو ڈوب گیا تھا اور وہ بھارت فرار ہوگئی تھیں
مزید پڑھ »
بنگلادیش نے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کر دیابنگلادیش نے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کرتے ہوئے نیوکلیئر پاور پلانٹ میں ہوشربا کرپشن کے الزامات عائد کیے ہیں۔
مزید پڑھ »
813ویں برسی میں شرکت کے لیے 89 پاکستانی زائرین بھارت روانہصوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کی تقریبات میں شرکت کے لیے 89 پاکستانی زائرین کا ایک گروپ اتوار کو لاہور کے واہگہ بارڈر کراسنگ کے ذریعے بھارت میں داخل ہوا۔ صوفی بزرگ کی 813ویں برسی میں شرکت کے لیے مجموعی طور پر 500 پاکستانیوں نے ویزے کی درخواستیں دی تھیں، تاہم اسلام آباد میں بھارتی قونصل خانے نے صرف 102 درخواست گزاروں کو ایک ہفتے کے ویزے جاری کیے ہیں، صوفی بزرگ کی 813ویں برسی میں شرکت کے لیے 89 پاکستانی زائرین بھارت روانہ ہوئے ، جبکہ بھارت سے 84 ہندو یاتری سوامی شادارام کے یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔
مزید پڑھ »
بنگلا دیش: شیخ حسینہ سمیت 97 افراد کے پاسپورٹ منسوخبنگلا دیش کی عبوری حکومت نے شیخ حسینہ واجد سمیت 97 افراد کے پاسپورٹ منسوخ کر دیئے ہیں، جن پر قتل، تشدد اور غیرقانونی گرفتاریوں کے مقدمات چل رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
نواز شریف کے پوتے کی شادی کی تقریب جاتی امرا میںزید حسین نواز کی شادی کی تقریبات میں بھارت سمیت کئی ملکوں کے مہمان شریک ہیں۔
مزید پڑھ »