ٹریفک پولیس کے ایمانداری سے عمرہ ادائیگی کے لیے جمع رقم واپس ملا

سماجی خبریں

ٹریفک پولیس کے ایمانداری سے عمرہ ادائیگی کے لیے جمع رقم واپس ملا
ایمانداریپولیسعمرہ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 53%

ٹریفک پولیس افسر رانا محمد لطیف اور کانسٹیبل میر زمان نے ڈیفنس خیابان اتحاد پر ایک ہینڈ بیگ ملنے کے بعد، اس میں سے 5 لاکھ 15 ہزار روپے نقد اور 2 پاسپورٹ موجود تھے۔ انہوں نے بیگ کا مالک محمد یوسف کو ڈائل کر کے انہیں بیگ واپس دلا دیا۔

ٹریفک پولیس افسر کی ایمانداری سے عمرہ ادائیگی کے لیے جمع رقم گم ہونے کے بعد بزرگ شہری کو واپس مل گئی۔

ٹریفک پولیس ساؤتھ کے سب انسپکٹر رانا محمد لطیف اور ڈرائیور کانسٹیبل میر زمان کو ڈیفنس خیابان اتحاد کی جانب گزری بخاری لائٹ سگنل پر دوران پیٹرولنگ ایک ہینڈ بیگ ملا جس پر محمد یوسف نام اور موبائل فون لکھا ہوا تھا ۔ ٹریفک پولیس افسر نے ملنے والا بیگ کھول کر چیک کیا تو اس میں سے 5 لاکھ 15 ہزار روپے نقد اور 2 پاسپورٹ موجود تھے، جس پر انہوں نے رابطہ کیا تو یوسف نامی شہری سے بات کی اور انہیں مذکورہ مقام پر بلوا کر ملنے والا بیگ ان کے حوالے کر دیا۔

شہری کا کہنا تھا کہ وہ ٹریول ایجنٹ کے پاس عمرے کی ادائیگی کے لیے رقم جمع کرانے جا رہا تھا کہ اس دوران بیگ گر گیا۔ بزرگ شہری نے انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹریفک پولیس افسر کی ایمانداری کو سراہتے ہوئے ان کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ڈی آئی جی ٹریفک کی جانب سے پولیس افسر رانا لطیف اور کانسٹیبل میر زمان کو ایمانداری سے اپنی ڈیوٹی سرانجام دینے پر تعریفی اسناد اور نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے ۔Jan 23, 2025 10:13 AMاین ڈی ایم اے پاکستان کی تھائی لینڈ میں آر سی سی فورم میں شرکتکمیشن بنا اور مذاکرات کامیاب ہوئے تو انہیں حکومت چھوڑنی پڑے گی، رؤف حسنامریکی صدر کے پاکستانی ہم شکل کھیر فروش کے سوشل میڈیا پر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ایمانداری پولیس عمرہ رقم واپسی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نمائش چورنگی کے اطراف پولیس کی گاڑی، اہلکاروں پرمزید حملوں کا انکشافنمائش چورنگی کے اطراف پولیس کی گاڑی، اہلکاروں پرمزید حملوں کا انکشافحملے کے متاثرین نے مقدمے کے اندراج کے لیے پولیس سے رجوع کرلیا
مزید پڑھ »

کراچی میں مذہبی احتجاج کے دوران ٹریفک معمول پرکراچی میں مذہبی احتجاج کے دوران ٹریفک معمول پرکراچی میں مذہبی جماعت کے احتجاج کے دوران دھرنے جاری ہیں لیکن ٹریفک پولیس کے اقدامات سے شہر کی ٹریفک کی روانی معمول کے مطابق ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی، پارہ چنار واقعے پر احتجاجی دھرنے گزشتہ رات سے جاری، ٹریفک کی روانی شدید متاثرکراچی، پارہ چنار واقعے پر احتجاجی دھرنے گزشتہ رات سے جاری، ٹریفک کی روانی شدید متاثرٹریفک پولیس کے مطابق صرف مین شاہراہ فیصل کو کالا چھپرا کی طرف ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

اسپین پولیس نے مبینہ مافیہ ممبران کو گرفتار کر لیااسپین پولیس نے مبینہ مافیہ ممبران کو گرفتار کر لیااسپین پولیس نے اطالیہ میں چاہتے ہوئے تین 'بہت خطرناک' مبینہ مافیہ ممبران کو حوالہ دیا ہے، جو قتل کی کوشش، ہتھیاروں کے کاروبار اور رقم دھونے کے لیے متهم ہیں۔
مزید پڑھ »

پاراچنار مرکزی شاہراہ کو بند ہوئے 79 دن گزرگئے، کراچی میں بھی دھرنے، ٹریفک پلان جاریپاراچنار مرکزی شاہراہ کو بند ہوئے 79 دن گزرگئے، کراچی میں بھی دھرنے، ٹریفک پلان جاریٹریفک پولیس کے مطابق پارا چنار صورتحال پرمختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں
مزید پڑھ »

بھارت: بے اولاد خاتون کو حاملہ بنائیں، 5 لاکھ حاصل کریں: فراڈ میں ملوث گینگ گرفتاربھارت: بے اولاد خاتون کو حاملہ بنائیں، 5 لاکھ حاصل کریں: فراڈ میں ملوث گینگ گرفتارگرفتار ملزمان لوگوں کو پھنسانے کے لیے سرگرم تھے، پولیس نے گرفتار افراد کے قبضے سے 6 اسمارٹ فونز ضبط کرلیے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:22:43