عوام بازاروں میں غیر ضروری رش نہ کریں: وزیر اعلیٰ سندھ کی اپیل ARYNewsUrdu COVID19
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے آج 762 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، عوام بازاروں میں غیر ضروری رش نہ کریں، احتیاطی تدابیر اپنانا ہی اس وبا سے نجات پانے کا راستہ ہے۔
وزیر اعلیٰ کے مطابق 24 گھنٹے میں 4 ہزار 336 ٹیسٹ کیے جس میں 762 مثبت آئے۔ اب تک 1 لاکھ 53 ہزار 902 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں جن میں سے 21 ہزار 645 مثبت آئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کاروبار چلتے ہی 27ویں روزے کو بینک بند، عوام پریشان ہوگئےشہری اور تاجر پریشان ہیں جنہوں نے اسٹیٹ بینک سے بینک جمعے اور ہفتے کو بھی کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
عوام عید گھر پر رہ کر منائیں، وزیراعلیٰ سندھعوام عید گھر پر رہ کر منائیں، وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
عوام کورونا کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے ہیں، گورنر پنجاب | Abb Takk News
مزید پڑھ »
’ عوام نے احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کیا تو صورتحال بہت زیادہ بگڑ سکتی ہے‘ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
احتیاط کوروناوائرس کا واحد حل ہے،وزیراعظم عید سادگی سے منانے کااعلان کریں ،مراد علی شاہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ احتیاط کوروناوائرس کا واحد حل ہے،لوگوں سے اپیل ہے عید پر گھروں میں رہیں ، سب سے اپیل ہے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے انتخابی دعوﺅں کے مطابق بہت سارے استعفے آجانا چاہیے تھے، یہ ...' پی ٹی آئی کے انتخابی دعوﺅں کے مطابق بہت سارے استعفے آجانا چاہیے تھے، یہ انتقام کے سوا کچھ نہیں کیونکہ۔۔۔' قمر زمان قائرہ نے ایسی بات کہہ دی کہ تحریک انصاف کے کارکنان بھی سوچ میں پڑ جائیں گے
مزید پڑھ »