عورت مارچ کےخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ ARYNewsUrdu
چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے خواتین نے کہا وہ اسلام میں دیےگئے اپنے حقوق مانگ رہی ہیں،اگرآٹھ مارچ کو کچھ خلاف قانون ہوتا ہے تو اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔
چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ سب سےپہلے جس نے اسلام قبول کیا وہ خاتون تھیں، خواتین نے کہا وہ اسلام میں دیےگئے اپنے حقوق مانگ رہی ہیں، پریس کانفرنس میں اپنی بات واضح کردی تو کیسے مختلف تشریح کرسکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عورت مارچ پر پابندی کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ'پاکستانی معاشرے میں اسلامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہورہی ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
عورت مارچ: ’معاشرے کو محفوظ بنا دیں، نعرے ٹھیک ہو جائیں گے‘بی بی سی نے ’میرا جسم میری مرضی‘ اور عورت مارچ کے دیگر متنازعہ پلے کارڈز بنانے والی چند خواتین سے بات کی اور ان نعروں کے پیچھے موجود اصل پیغام تک پہنچنے کی کوشش کی ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کی اجازت دے دیلاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کی اجازت دے دی AuratMarch AuratMarch2020 LHC WomanMarch Pakistan Lahore AuratAzadiMarch PTIGovernment GOPunjabPK pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI MoIB_Official sherryrehman ShireenMazari1 Marriyum_A
مزید پڑھ »
عورت مارچ آرگنائزکرنے والوں کیلئے ماہرہ خان کامشورہان دنوں سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ زیر بحث موضوع ’’عورت مارچ ‘‘ ہے۔ اس بحث میں خلیل الرحمان کی جانب سے ماروی سرمد کیلئے استعمال کیے جانے والے الفاظ کے بعد مزید تیزی آگئی ہے۔ KhalilUrRahmanQamar MahiraKhan SamaaTV
مزید پڑھ »
عورت مارچ:خواتین کیلئےصنفی انصاف اوربنیادی حقوق کاطلبگارخواتین کے عالمی دن 8 مارچ کو ان کے حقوق کیلئے ملک کے مخلتف شہروں میں عورت مارچ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ پڑھیے aqsa_mansoor کی رپورٹ SamaaTV AuratMarch
مزید پڑھ »