ان دنوں سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ زیر بحث موضوع ’’عورت مارچ ‘‘ ہے۔ اس بحث میں خلیل الرحمان کی جانب سے ماروی سرمد کیلئے استعمال کیے جانے والے الفاظ کے بعد مزید تیزی آگئی ہے۔ KhalilUrRahmanQamar MahiraKhan SamaaTV
ماہرہ خان یہ سوال بھی اٹھایا کہ کیا ہم ان قوانین پر مبنی بینرز اٹھا سکتے ہیں جنہیں ہم نافذ کرنے کیلئےکوشاں ہیں، اور جو سالوں سے خواتین کو تکلیف پہنچا رہے ہیں۔ کیا ہم نہیں چاہتے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ یہ بات سمجھ سکیں کہ ہم مارچ کیوں کررہے ہیں؟ تو پھر ایسے پوسٹرز اٹھانا کیوں ضروری ہیں جو صرف اشتعال کا باعث بنتے ہیں؟۔
اداکارہ نے واضح کیا کہ ہم ایسے ملک میں رہتے ہیں جو مساوی حقوق کے حصول کے نظریے کی جانب جارہا ہے، میں بھی۔ ہم سب جو کہ اختیار رکھتے ہیں،ہمیں ایسی زبان استعمال کرنا چاہیے جو ایک عام آدمی بھی سمجھ سکتا ہو۔ ہم اپنے لیے مارچ نہیں کرتے بلکہ ان کیلئے کرتے ہیں جو اپنے لیے ایسا نہیں کرسکتے۔دو روز قبل ایک ٹاک شو کے دوران مصنف اور ہدایتکار خلیل الرحمان قمر کی جانب سے صحافی اور تجزیہ نگارماروی سرمد کیلئے نازیبا الفاظ کے استعمال پر معروف شخصیات نے شدید مذمت کرتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کیا...
ڈرامہ ’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کے مصنف خلیل الرحمان قمر کے خواتین سے متعلق خیالات خاصے متنازع سمجھےجاتے ہیں، جنہیں مزید تقویت اس ملی جب عورت مارچ کے حوالے سے نیو ٹی وی کے پروگرام میں شریک خلیل الرحمان اچانک ماروی سرمد کیخلاف بھڑک اٹھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’’عدالت نے اگر یہ منع کردیا ہے کہ میرا جسم میری مرضی جیسے غلیظ اور گھٹیا نعرے کو منہیٰ کردیا جائے تو میں ماروی سرمد کو اس کروفر کے ساتھ بولتے ہوئے سنتا ہوں تو میرا کلیجہ ہلتا...
ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہونے کے بعد عام سوشل میڈیا صارفین کےعلاوہ ماہرہ خان سمیت معروف شخصیات نے بھی خلیل الرحمان کے اس فعل کو انتہائی نامناسب قرار دیتے ہوئے ٹوئٹرپراپنا ردعمل دیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’عورت مارچ سے پہلے ہی لوگ ڈرنا شروع ہوگئے ہیں‘کچھ افراد نے اسلام آباد کے علاقے جی سیون کی ایک دیوار پر عورت مارچ کے حوالے سے بنائی گئی تصویر کو کالی سیاہی پھیر کر خراب کرنے کی کوشش کی ہے۔ مکمل خبر: AuratAzadiMarch AuratMarch2020 khalilurrehmanqamar
مزید پڑھ »
آئین و قانون کے مطابق ’عورت مارچ‘ کو روکا نہیں جا سکتا، عدالت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
عورت مارچ میں نفرت انگیز نعروں، پوسٹر پر پابندیعورت مارچ میں نفرت انگیز نعروں، پوسٹر پر پابندی LHC AuratMarch Banned Hate Slogans Posters HighCourt Lahore
مزید پڑھ »
عورت مارچ: ’معاشرے کو محفوظ بنا دیں، نعرے ٹھیک ہو جائیں گے‘بی بی سی نے ’میرا جسم میری مرضی‘ اور عورت مارچ کے دیگر متنازعہ پلے کارڈز بنانے والی چند خواتین سے بات کی اور ان نعروں کے پیچھے موجود اصل پیغام تک پہنچنے کی کوشش کی ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کی اجازت دے دیلاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کی اجازت دے دی AuratMarch AuratMarch2020 LHC WomanMarch Pakistan Lahore AuratAzadiMarch PTIGovernment GOPunjabPK pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI MoIB_Official sherryrehman ShireenMazari1 Marriyum_A
مزید پڑھ »
عورت مارچ میں نفرت انگیز تقاریر اور غیر اخلاقی نعرے نہیں لگنے چاہئیں، لاہور ہائیکورٹ - ایکسپریس اردوعدالت کا ضلعی انتظامیہ کو عورت مارچ کی اجازت سے متعلق درخواست کا قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم
مزید پڑھ »