MeraJismMeriMarzi: عورت مارچ کے لیے نعرے تخلیق کرنے والی خواتین پر کیا گزری؟
نور کہتی ہیں ’پاکستان میں رازداری سے کئی بچیوں کے اعضائے تناسل کو جنسی طور پر مسخ کرنے کا رواج ہے جسے ’فیمیل جنیٹیکل میوٹلیشن‘ یا ختنے کہا جاتا ہے۔ اس عمل کا نا مذہبی کتب میں نہ سائنس میں کوئی جواز ہے۔ جواز بس یہ ہے کہ عورت کی جنسیات اور نفسانی خواہشات کو قابو کیا جائے۔ یہ کسی طور پر ختنہ نہیں بلکہ جنسی تشدد ہے جو چھوٹی بچیوں کے ساتھ ان کے اپنے ہی گھر والے کرتے ہیں۔ یہ خود مختاری اور جسمانی سالمیت کا چھیننا...
وہ کہتی ہیں 'فحاشی کے بارے میں ہمارا رویہ بڑا عجیب سا ہے۔ ہمیں ریپ یا جنسی استحصال جیسے عمل میں تو فحاشی نظر نہیں آتی لیکن جو لوگ اس کے بارے میں بات کررہے ہوتے ہیں، ہمیں ان میں فحاشی نظر آنے لگتی ہے۔' صباحت نے بی بی سی کی ثنا آصف ڈار سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ عورت مارچ کے دوران تو انھیں اس پوسٹر پر کافی مثبت ردعمل ملا اور بہت سی خواتین نے ان کے پاس آ کر پلے کارڈ کو سراہا بھی لیکن سوشل میڈیا پر اس پلے کارڈ کے ساتھ ان کی تصویر منظر عام پر آنے کے بعد بہت منفی ردعمل سامنے آیا۔’انھوں نے کہا اوہو۔۔۔یہ پاکستان کو کیا ہو گیا ہے، یہ کس قسم کا معاشرہ ہے، یہ کہاں جا رہا ہے جبکہ وہ خود برطانیہ میں رہتی...
اسنا نے بی بی سی کی نامہ نگار ترہب اصغر کو بتایا کہ یہ آئیڈیا انھیں ایسے آیا کہ ایک مرتبہ وہ اپنی دوست کے گھر گئیں تو اس گھر کے کسی فرد نے ان کی دوست سے کہا کہ تم بھائی کے لیے چائے بنا دو۔ اسنا نے اپنی والدہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ’جب سے میں نے آنکھ کھولی ہے میں اپنی امی کو کام کرتے دیکھ رہی ہوں۔ وہ میرے لیے سپر ہیرو ہیں کیونکہ انھوں نے اکیلے اپنے گھر کو سنبھالا، نوکری بھی کی اور باہر کے کام بھی کیے۔’میں نے پوسٹر پر لکھا تھا کہ کھانا خود گرم کرلو جس کا مطلب یہ نہیں کہ کھانا خود بنا لو۔ اس پوسٹر سے مراد یہ تھا کہ کھانا بنا ہوا ہے اگر مرد خوود اٹھ کر اسے گرم کر لے گا تو اس میں کوئی بڑی بات نہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بی بی سی کی متنازع ’فحش فلم‘ کی 50 برس بعد نمائشکین رسل کی فلم ’ڈانس آف دی ویلز‘ میں موسیقار رچرڈ سٹراؤس کو نازیوں کا ہمدرد دکھائے جانے پر سٹراؤس کا خاندان بہت ناراض ہوا تھا۔
مزید پڑھ »
عورت مارچ میں نفرت انگیز نعروں، پوسٹر پر پابندیعورت مارچ میں نفرت انگیز نعروں، پوسٹر پر پابندی LHC AuratMarch Banned Hate Slogans Posters HighCourt Lahore
مزید پڑھ »
آئین و قانون کے مطابق ’عورت مارچ‘ کو روکا نہیں جا سکتا، عدالت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
’عورت مارچ سے پہلے ہی لوگ ڈرنا شروع ہوگئے ہیں‘کچھ افراد نے اسلام آباد کے علاقے جی سیون کی ایک دیوار پر عورت مارچ کے حوالے سے بنائی گئی تصویر کو کالی سیاہی پھیر کر خراب کرنے کی کوشش کی ہے۔ مکمل خبر: AuratAzadiMarch AuratMarch2020 khalilurrehmanqamar
مزید پڑھ »
صو با ئی حکومت کی نو ٹیفیکیشن کی خلاف ورزی کرنے پر اسکول کی رجسٹریشن منسوخصوبائی حکومت کی نوٹیفیکیشن کی خلاف ورزی پراسکول کی رجسٹریشن منسوخ Coronavirus CoronavirusInPakistan DeadlyVirus Sindh SindhGovt PrivateSchool RegistrationCancel PPPGovt MinisterSindh SindhCMHouse MediaCellPPP MuradAliShahPPP ImranIsmailPTI
مزید پڑھ »
حزب اللہ ملیشیا کی عراق کو جنگ کی آگ میں جھونکنے کی دھمکیعراق میں ایک شدت پسند گروپ حزب اللہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس کے ناپسندیدہ شخص انٹیلی جنس
مزید پڑھ »