عیدالاضحی کے موقع پر طالبان اور افغان حکومت نے اہم ترین اعلان کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

عیدالاضحی کے موقع پر طالبان اور افغان حکومت نے اہم ترین اعلان کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

عیدالاضحی کے موقع پر طالبان اور افغان حکومت نے اہم ترین اعلان کر دیا EidulAdha EidAladha2020 Afghanistan

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دوران طالبان کسی قسم کی کارروائی نہیں کریں گے تاہم صرف اپنی دفاعی پوزیشن میں رہیں گے۔

دوسری جانب افغان صدر اشرف غنی کے ترجمان نے طالبان کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے بھی سیکیورٹی فورسز کو سیز فائر کا حکم دے دیا ہے۔اشرف غنی کے ترجمان نے کہا کہ اگر طالبان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی تو پھر ان کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی۔دونوں جانب سے جنگ بندی کا آغاز جمعہ سے ہو گا جو تین دن تک نافذ العمل ہو گا۔

پاکستان کے سی ایم ایچ ہسپتال میں علاج کروانے آئے افغان فوجی کی حالت اب کیسی ہے اور وہ کہاں ہے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں گزشتہ ہفتے افغانستان کے مختلف علاقوں میں افغان فورسز کی کارروائیوں کے دوران 24 دہشت گرد ہلاک جبکہ 27 زخمی ہو گئے تھے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپیں زابل کے ضلع شنکزئی، ارگاندب اور شاہ جوئی میں ہوئیں۔افغان وزارت دفاع کی طرف سے دہشت گردوں کی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے عالمی سطح پر اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زورپاکستان کا کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے عالمی سطح پر اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زوراسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کورونا وائرس کے خاتمے کے لئے عالمی سطح پر اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم پر کرپشن کے الزامات ثابت ہوگئےملائیشیا کے سابق وزیراعظم پر کرپشن کے الزامات ثابت ہوگئےملائیشیا کی عدالت نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو ملین ڈالرز کی کرپشن کے تمام الزامات ثابت ہونے پر مجرم قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2009 سے
مزید پڑھ »

افغان حکومت، طالبان کا عید الاضحیٰ پر جنگ بندی کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »

دوستی کا جواب گولی، افغان بارڈر پر سرحد پار سے فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہیددوستی کا جواب گولی، افغان بارڈر پر سرحد پار سے فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہیدپڑوسی ملک افغانستان نے دوستی کا جواب گولی سے دے دیا، پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے فائرنگ میں ایک فوجی جواب شہید ہو گیا۔
مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:- افغان طالبان کاعید پر 3روزہ جنگ بندی کا اعلانروزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:- افغان طالبان کاعید پر 3روزہ جنگ بندی کا اعلان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 08:07:21