اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کورونا وائرس کے خاتمے کے لئے عالمی سطح پر اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ان خیالات کا اظہار اقتصادی امور کے وزیر خسرو بختیار نے کیا جنہوں نے کورونا کے خلاف چین، افغانستان پاکستان نیپال چار فریقی وزرائے خارجہ ویڈیو کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنا چاہئے اور کورونا کی روک تھام میں تحقیقی اداروں میں رابطہ مستحکم کرنا چاہئے۔دوسری جانب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کورونا سے نمٹنے کیلئے مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کیا جانا چاہیے۔ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ میں چینی قیادت کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں کہ انہوں نے کووڈ 19 جیسے اہم موضوع پر چار ملکی کانفرنس کا انعقاد کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کا شکار پاکستانی حاملہ خواتین کے لیے پر امید خبر آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے مزنگ اور گنگا رام ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ 120 حاملہ خواتین کا علاج کیا گیا کسی کا انتقال نہیں ہوا۔ہسپتال کے ایم ایس
مزید پڑھ »
شہریوں کے گھروں پر جا کر کورونا ٹیسٹ سیمپل لینے کا فیصلہکوئٹہ (ویب ڈیسک) محکمہ صحت بلوچستان نے کوئٹہ کے شہریوں سے کورونا وائرس کے ٹیسٹ سیمپل ان کے گھروں پر لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت بلوچستان کے جاری
مزید پڑھ »
پاکستان میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران کورونا کےباعث آج سب سے کم اموات ریکارڈاسلام آباد : پاکستان میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران کورونا کے باعث آج سب سےکم اموات ریکارڈ ہوئیں ، ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ اموات میں 87 فیصد کمی ہے
مزید پڑھ »
بھارتی قرنطینہ سنٹر میں کورونا کے مریض کی لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی انتہائی شرمناک واقعہنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں قرنطینہ سنٹر میں کورونا وائرس کے ایک مریض نے 14سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ میل آن لائن کے مطابق یہ انسانیت
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش کے پاکستان، چین سے بڑھتے روابط پر بھارت جھنجھلاہٹ کا شکار - ایکسپریس اردوحسینہ واجد نے 4 ماہ سے بھارتی ہائی کمشنر سے درخواستوں کے باوجود ملاقات نہیں کی، ٹھیکے چینی کمپنیوں کو ملنے لگے
مزید پڑھ »