لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عید پر محلے کا چوکیدار عیدی لینے آئے تو لوگوں کے پاس عیدی نہ دینے کے کئی بہانے ہوتے ہیں۔ اس بار ایک چوکیدار نے لوگوں کے یہ بہانے ختم کرنے
کا ایسا طریقہ ڈھونڈ نکالا کہ انٹرنیٹ پر اس کی دھوم مچ گئی۔ ویب سائٹ مینگوباز کے مطابق اس محمد کامران نامی چوکیدار نے عید سے کئی روز پہلے ہی تمام گھروں کو نوٹس جاری کر دیئے جس کی عبارت کچھ ایسی تھی کہ آپ اسے عیدی کی درخواست بھی کہہ سکتے ہیں اور دھمکی بھی۔محمد کامران نے انگریزی میں لکھے گئے اس نوٹس پر لکھا کہ ”الحمد اللہ، رمضان کریم شروع ہوا اور
بخیروخوبی ختم ہونے جا رہا ہے۔ اس مہینے کے اختتام پر اللہ نے ہمیں عید الفطر جیسا تہوار دیا ہے اور عید سے ہمیں عیدی کی یاد آتی ہے۔ برائے مہربانی اپنی جیبوں میں دیکھیں اور کچھ رقم نکال کر رکھ لیں۔ میں عید سے پہلے کسی بھی وقت آﺅں گا۔ پوری محبت کے ساتھ یہ پیشگی نوٹس ہے باس، تاکہ مجھے وقت پر کوئی بہانہ نہ سننا پڑے۔ عیدی کی رقم کم از کم 2ہزار سے شروع ہو گی۔“
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
دفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا
مزید پڑھ »
نادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
سعودی حکومت کی ویزے کے خواہشمند لوگوں کیلیے بڑی خوشخبریسعودی حکومت کی ویزے کے خواہشمند لوگوں کیلیے بڑی خوشخبری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے
مزید پڑھ »