عید الاضحیٰ پر دبئی حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی

پاکستان خبریں خبریں

عید الاضحیٰ پر دبئی حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

عید الاضحیٰ پر دبئی حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی dubai EidulAdha

دبئی: متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عید الاضحیٰ پر ملک میں مقیم شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی۔کے مطابق دبئی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر پبلک ٹرانسپورٹ کے اوقات کار اور مفت پارکنگ کی سہولت دینے کا اعلان کردیا۔

آر ٹی اے حکام کے مطابق دبئی میں تمام پبلک پارکنگ ایریا میں مفت پارکنگ 30 جولائی سے 2 اگست تک ہوگی اور پارکنگ ٹیرف 3 اگست 2020 سے دوبارہ فعال ہوجائے گا۔ ریڈ لائن پر میٹرول اسٹیشن کے اوقات کار یہ ہوں گے: جمعرات کو صبح 5 بجے سے صبح ایک بجے تک جمعہ کے دن صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک اور ہفتہ سے پیر تک صبح پانچ سے رات بارہ بجے تک۔

اسی طرح گرین لائن پر میٹرول اسٹیشن اس طرح کریں گے: جمعرات کو صبح 5:30 سے صبح ایک بجے تک جمعہ کے دن صبح 10 بجے سے صبح ایک بجے دوپہر تک اور ہفتہ سے پیر تک صبح 5:30 سے رات 12:00 بجے تک۔ واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات سمیت عرب ممالک میں عید الاضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ کو ادا کی جائے گی، امارات میں حکومت کی جانب سے عید الاضحیٰ کی چار روزہ تعطیلات کا اعلان اس سے قبل کردیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید الاضحیٰ کے موقع پر سعودی حکومت کا اہم اعلانعید الاضحیٰ کے موقع پر سعودی حکومت کا اہم اعلانعید الاضحیٰ کے موقع پر سعودی حکومت کا اہم اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ کے موقع پر سعودی حکومت کا اہم اعلانعید الاضحیٰ کے موقع پر سعودی حکومت کا اہم اعلانسعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران مملکت کے تمام صوبوں اور کمشنریوں میں دفاتر کھلے رہیں گے۔ سعودی ذرائع ابلاغٖ کے مطابق محکمہ
مزید پڑھ »

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں عید کے اجتماعات پر پابندی لگادی - ایکسپریس اردومودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں عید کے اجتماعات پر پابندی لگادی - ایکسپریس اردوسری نگر اورجموں سمیت کشمیر بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی عائد ہوگی، بھارتی حکام
مزید پڑھ »

سندھ میں عید پر لاک ڈاؤن کا فیصلہ نہیں ہوا، ناصر حسین شاہ - Pakistan - Dawn Newsسندھ میں عید پر لاک ڈاؤن کا فیصلہ نہیں ہوا، ناصر حسین شاہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

عید اور محرم میں عوام کی لاپرواہی سے کورونا دوبارہ پھیل سکتا ہے، گورنر پنجابعید اور محرم میں عوام کی لاپرواہی سے کورونا دوبارہ پھیل سکتا ہے، گورنر پنجابکورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عید سادگی سے منانے کے سوا کوئی آپشن نہیں ہے، گورنر پنجاب تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 19:26:11