ذی الحجہ کا چاند مکہ معظمہ اور مصر میں 15 سے 20 منٹ تک دیکھا جا سکے گا
پی سی بی میں اکھاڑپچھاڑ شروع، الیکشن کمیشن اور اسکروٹنی کمیٹی تحلیلکراچی: آٹا سستا ہونے کے باوجود روٹی، نان اور ڈبل روٹی کی قیمت کم نہ ہوسکیکور کمانڈرز کانفرنس کا مسلح افواج کے خلاف منفی پروپیگنڈا پر سخت کارروائی پر اتفاقپاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے جو ہو سکا کریں گے، سعودی وزیر خارجہترجمے کی مضحکہ خیز غلطی، بھارتی ریلوے اسٹیشن پر لگا بورڈ وائرل ہوگیاحکومت بجلی 100 روپے فی یونٹ تک لے جائیگی اور پیٹرول بھی مزید مہنگا کریگی، عمر ایوبسائفر کیس؛ ایف آئی اے کو دلائل کیلئے لمبا وقت چاہیے تو...
ذی الحجہ میں فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے مسلمانوں کی بڑی تعداد مکہ معظمہ پہنچتی ہے اور اس ماہ میں سال کی دوسری عید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جاتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آج سعود ی عرب میں عید کا چاند نظر آنے کا کتنا امکان ہے؟ ماہرین فلکیات نے ...ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں آج 29 رمضان المبارک ہے اور ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ آج سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔ تفصیلاتک ے مطابق ماہرینِ فلکیات نے بتایا ہے کہ آج چاند نظر نہ آنے کے باعث سعودی عرب میں عید الفطر بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ 29 رمضان المبارک ہونے کی وجہ سے سعودی عرب میں شوال کا...
مزید پڑھ »
عید کب ہوگی؟: چاند چڑھے گا تو دنیا دیکھےگی یا پھر سائنسی بنیادوں پر فیصلہ ہوگا؟روایتی طور پاکستان سمیت متعدد ایشیائی ممالک خصوصاً بر صغیر کے ممالک سعودی عرب سے اگلے دن عید مناتے ہیں۔ پیر کی شام سعودی عرب میں اعلان کیا گیا ہے کہ وہاں چاند نظر نہیں آیا لہٰذا اس بار وہاں روزہ پورے 30 ہوں گے اور عید 10 اپریل بدھ کے روز جبکہ پاکستان کی بات تو اب یہ تو منگل کی شام کو ہی پتا چلے...
مزید پڑھ »
پاکستان میں عید کب ہوگی؟ سوشل میڈیا پر 100 سالہ قمری کلینڈر کی دھومماہ رمضان میں روزہ داروں کو اللہ تعالیٰ کی جانب سے عید ایک تحفہ ہے پاکستان میں اس سال عید کب ہوگی اس حوالے سے سوشل میڈیا پر 100 سالہ قمری کلینڈر گردش کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف کا میرانشاہ اور سپن وام کا دورہ، اگلے مورچوں پر جوانوں کے ساتھ عید منائیآرمی چیف نے جوانوں کے ہمراہ پاکستان کے پائیدار استحکام اور خوشحالی کے لیے دعائیں کیں اور جوانوں کو عید الفطر کی مبارکباد دی: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
سدھو موسے والا کے نومولود بھائی کا نام کیا رکھا گیا؟ممبئی: آنجہانی پنجابی گلوکار شبھ دیپ سنگھ المعروف سدھو موسے والا کے والد بلکور سنگھ نے نومولود بیٹے کا نام بتادیا۔
مزید پڑھ »
ٹائیگر کب ریلیز ہوگی؟ پریانکا چوپڑہ نے بتا دیااداکارہ اپنے سوشل میڈیا پر فلم کا پوسٹر شئیر کردیا
مزید پڑھ »