جنگ بندی کے باوجود اسرائیل نے غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے
بچوں کی بہبود کے لیے کام کرنے والی این جی او ’’سیف دی چلڈرن‘‘ نے بتایا کہ غزہ جنگ میں سب سے زیادہ ان کا جانی نقصان ہوا جن کا جنگ میں رتی برابر بھی حصہ نہیں ہے۔
بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی بمباری میں ایک ہفتے دوران شہید ہونے والوں میں 270 سے زائد بچے بھی شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل کا اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر حملہ، غیر ملکی اہلکار ہلاک، 5 زخمیغزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوجی کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »
اسرائیلی بربریت جاری: تین دن میں 591 فلسطینی شہید، 200 معصوم بچے بھی شاملاسپتال زخمیوں سے بھر گئے ہیں، جبکہ امدادی سرگرمیاں شدید متاثر ہو رہی ہیں
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے ایک ہی خاندان کے سات افراد شہیدغزہ میں جنگ بندی ختم ہونے کے بعد اسرائیل کی بمباری میں شدت آ چکی ہے، جس کے باعث انسانی بحران مزید سنگین ہوتا جا رہا ہے
مزید پڑھ »
اسرائیل نے غزہ حملوں سے پہلے امریکا کو آگاہ کیا، وائٹ ہاؤساسرائیلی حکومت نے ٹرمپ انتظامیہ اور وائٹ ہاؤس سے رات گئے غزہ پر حملوں سے متعلق مشاورت کرلی تھی، ترجمان وائٹ ہاؤس
مزید پڑھ »
اسرائیلی جارحیت: 48 گھنٹوں میں مزید 130 فلسطینی شہید، 263 زخمیادھر جنوبی لبنان میں بھی اسرائیلی افواج کی گولہ باری اور فضائی حملے جاری ہیں
مزید پڑھ »
یوکلِڈ ٹیلی اسکوپ سے حاصل ہونیوالے کائنات کے متعلق اہم ڈیٹا جاریایک ہفتے تک جاری رہنے والے مشاہدے میں کروڑ 60 لاکھ کہکشاؤں کو دیکھا گیا
مزید پڑھ »