غزہ میں اس سے قبل اب تک اقوام متحدہ کے 191 ارکان مارے جا چکے ہیں جو سارے فلسطینی تھے
190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظمعروف سائنسدان سلیم الزماں صدیقی کے قائم کردہ ریسرچ سینٹر میں تحقیقی امور متاثرنادرا کی نئی سہولت؛ شہری ڈاک خانوں سے بھی شناختی کارڈ بنوا سکیں گےنیب ترامیم کیس؛ عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیشی کی اجازتحکومت کو نان فائلرز کی فون سمز بلاک کرنے سے روکنے کا حکمکراچی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی؛ وائس چانسلر نے مہم کا آغاز کردیاکم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکمجوسز پر فیڈرل...
دوسری جانب اسرائیل ڈیفنس فورسز کے ایک ترجمان نے کہا کہ ہمیں گاڑی کے روٹ کے بارے میں آگاہ نہیں کیا گیا تھا۔ اس واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ تاہم آج اقوام متحدہ کے بین الاقوامی ہلاکتوں کا پہلا واقعہ ہے جس میں کوئی غیرملکی اہلکار ہلاک ہوا ہے۔ تاہم ابھی دوسرے اہلکار کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی جس کے بارے میں ابتدا میں کہا گیا تھا کہ وہ شدید زخمی ہیں تاہم دوران علاج وہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رفح میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کی کارروائیوں میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمیرفح میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ڈرائیور شہید اور غیر ملکی امدادی اہلکار زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھ »
ایران کا اسرائیل پر حملہ؛ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلباقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس اسرائیل کے مطالبے پر طلب کیا گیا
مزید پڑھ »
کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ؛ 2 افراد جاں بحقخودکش حملہ آور نے جاپانی شہریوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا، 4 غیر ملکی محفوظ رہے
مزید پڑھ »
’تباہ حال غزہ کی بحالی میں 80 سال لگ سکتے ہیں‘اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں اتنی تباہی ہوچکی ہے جس کی مثال نہیں ملتی ملبے کا ڈھیر بن جانے والے غزہ کی بحالی میں 80 سال لگ سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
امریکا، برطانیہ اور فرانس کا رویہ منافقانہ ہے، ایراناقوام متحدہ میں ایران کے سفیر کا کہنا تھا کہ یہ ممالک کئی ماہ سے اسرائیل کو ناصرف غزہ کے قتل عام کی ذمہ داری سے محفوظ کررہے ہیں
مزید پڑھ »
امریکا کی اسرائیل کو حماس رہنماؤں سے متعلق خفیہ معلومات فراہم کرنے کی پیشکشاقوام متحدہ، عالمی برادری ڈرنا چھوڑے، غزہ میں حملے روکنے اور امداد فراہمی کے لیے اسرائیل پر دباؤ بڑھائے: حماس
مزید پڑھ »