اسرائیلی افواج نے رفح سے مصر، غزہ سرحد کے ساتھ فلاڈیلفی کوریڈور کی طرف انخلا شروع کر دیا، غیر ملکی میڈیا
غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل مغربی کنارے پر قابض اسرائیلی فورسز کے حملوں میں تیزی آگئی۔
اسرائیلی فورسز نے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں کیں اور اس دوران فائرنگ بھی کی گئی لیکن کسی شخص کی گرفتاری یا زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ملی۔ایک اور اپ ڈیٹ میں الجزیرہ عربی نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے وسطی اور جنوبی غزہ پر حملے شروع کر دیے، غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح کے شمالی اور مغربی علاقوں پر 4 چھاپے مارے گئے۔
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی افواج نے رفح کے علاقوں سے مصر اور غزہ کی سرحد کے ساتھ واقع فلاڈیلفی کوریڈور کی طرف انخلا شروع کر دیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم آفس نے بتایا کہ حکومت نے یرغمالیوں کی واپسی کے منصوبے کی منظوری بھی دے دی ہے، اور اس بات کی تصدیق کی کہ اسرائیل اپنے ثابت قدم مؤقف کی بدولت امن کے متلاشی فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے کے قریب پہنچ چکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل کی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، 2 روز میں 140 سے زائد شہیدغزہ میں اسرائیلی فورسز کی گھر پر بمباری میں میاں، بیوی اور بیٹا شہید ہوگئے
مزید پڑھ »
غزہ میں جنگ بندی بہت قریب، یرغمالیوں کے حوالے سے معاہدہ بھی قریبغزہ میں جنگ بندی کے لیے قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں۔
مزید پڑھ »
کیا قطر میں مذاکرات کے نتیجے میں غزہ میں جنگ بندی یقینی ہے؟قطر میں حماس اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات جاری ہیں اور فریقین کی جانب سے جنگ بندی کے کسی معاہدے پر پہنچنے کی تاحال تصدیق نہیں کی گئی تاہم کچھ دیر پہلے حماس نے قطر میں جاری مذاکرات پر ’اطمینان‘ کا اظہار کیا تھا اور ایک اسرائیلی حکومتی عہدیدار نے بھی بی بی سی کو تصدیق کی تھی کہ بات چیت کے دوران ’حقیقی پیشرفت‘ دیکھنے میں آئی...
مزید پڑھ »
اسرائیل فوجی کو برازیل سے باہر نکالنے میں مدد کرتا ہےایک سابق اسرائیلی فوجی کو برازیل سے باہر نکالنے میں مدد کی گئی ہے جس کے خلاف غाजہ میں جنگ کی جرائم کے الزام میں قانونی کاروائی شروع کی گئی تھی۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی فضائی حملے میں 5 فلسطینی صحافی شہیدغزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے ایک اسپتال میں کوریج کرنے والے صحافیوں کی گاڑی پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی صحافی شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »
غزہ میں سردی کی شدت سے 4 شیرخوار بچوں کی اموات پر اسرائیل میں جرمن سفیر بھی بول پڑےغزہ میں بچوں کی ہائپوتھرمیا سےاموات فوری جنگ بندی کے مطالبے کے لیےکافی ہونی چاہیے، جرمن سفیر
مزید پڑھ »