غزہ میں لوگ بھوک سے مررہے، گدھے گھوڑے کھانے پر مجبور ہیں: برطانوی تنظیم آکسفیم

Gaza خبریں

غزہ میں لوگ بھوک سے مررہے، گدھے گھوڑے کھانے پر مجبور ہیں: برطانوی تنظیم آکسفیم
HamasIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

شمالی غزہ کے زیادہ تر فلسطینی جنوبی غزہ کی طرف ڈیتھ مارچکے بجائے اپنےگھروں میں مرنے کو تیار ہیں: نمائندہ برطانوی فلاحی تنظیم

شمالی غزہ کے زیادہ تر فلسطینی جنوبی غزہ کی طرف"ڈیتھ مارچ"کے بجائے اپنےگھروں میں مرنے کو تیار ہیں: نمائندہ برطانوی فلاحی تنظیم۔ فوٹو فائلآکسفیم کی نمائندہ بشرٰیٰ خالدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے 10 دن سے شمالی غزہ میں خوراک کی فراہمی روک رکھی ہے، شمالی غزہ میں اسرائیل کی ناکہ بندی سے خوراک کی شدید قلت پیدا ہو چکی ہے۔

نمائندہ آکسفیم کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں اور چارہ، گدھے اور گھوڑے کھانے پر مجبور ہیں۔ بشرٰیٰ خالدی کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ کے زیادہ تر فلسطینی جنوبی غزہ کی طرف"ڈیتھ مارچ"کے بجائے اپنےگھروں میں مرنے کو تیار ہیں، نہیں جانتی شمالی غزہ میں لوگ کیسے زندہ رہیں گے، یا تو بھوک سے مر جائیں گے۔غزہ میں ہر 4 میں سے ایک فرد بھوک کے باعث موت کے منہ میں پہنچ چکا ہے، اقوام متحدہان کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں لوگ قتل عام سے مریں گے یا جنوب کی طرف نقل مکانی کی کوشش میں مر مار دیے جائیں گے، غزہ میں تباہی کی یہ سطح پہلے نہیں...

خیال رہے کہ اسرائیلی فورسز نے 7 اکتوبر 2023 سے غزہ میں فضائی اور زمینی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں جس میں اب تک 43 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی فورسز اپنی جارحانہ کارروائیوں کے دروان امریکی و برطانوی فلاحی اداروں اور اقوام متحدہ کے نمائندوں کو بھی ہلاک کر چکی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالوں کی نشونما کیلئے تیل لگانے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟بالوں کی نشونما کیلئے تیل لگانے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟بہت سے لوگ بالوں میں تیل تو لگاتے ہیں لیکن درست طریقے سے نہ لگانے کی وجہ سے وہ فوائد حاصل کرنے سے رہ جاتے ہیں
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں الجزیرہ ٹی وی کے دفتر پر دھاوا، 45 روز کیلئے بندکرنیکا حکماسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں الجزیرہ ٹی وی کے دفتر پر دھاوا، 45 روز کیلئے بندکرنیکا حکمکارروائی سے کچھ دیر پہلے ٹی وی کو القسام بریگیڈ کی جانب سے ویڈیو موصول ہوئی تھی، اسرائیلی فوجی ڈرون کی ویڈیو میں غزہ میں خلاف ورزیوں کے شواہد ہیں
مزید پڑھ »

یورپ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوگئییورپ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوگئیسیلابی ریلوں کے باعث مختلف شہروں میں آبادیاں زیر آب آچکی ہیں جب کہ ہزاروں افراد اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »

کوئی بھی چیز اسرائیل کو غزہ میں اس جارحیت کا جواز نہیں پیش کرسکتی، اقوام متحدہکوئی بھی چیز اسرائیل کو غزہ میں اس جارحیت کا جواز نہیں پیش کرسکتی، اقوام متحدہغزہ میں ہونے والے مظالم ناقابل تصور ہیں، جنرل سیکرٹری یو این
مزید پڑھ »

اسرائیل نے سرخ لکیر پار کرکے اعلان جنگ کردیا، سربراہ حزب اللہاسرائیل نے سرخ لکیر پار کرکے اعلان جنگ کردیا، سربراہ حزب اللہغزہ میں جنگ بندی ہونے تک اسرائیل پر حملے جاری رکھیں گے، حسن نصر اللہ
مزید پڑھ »

جنگ کو روکنا ہوگا، لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جا سکتا: یو این سیکرٹری جنرلجنگ کو روکنا ہوگا، لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جا سکتا: یو این سیکرٹری جنرلغزہ کے لوگوں کی زیادہ مدد نا کرنے پر افسردہ ہوں اور اس کی وجہ اسرائیل کی جانب سے لگائی گئی پابندیاں ہیں: انتونیوگوتریس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 05:54:28