سیلابی ریلوں کے باعث مختلف شہروں میں آبادیاں زیر آب آچکی ہیں جب کہ ہزاروں افراد اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں
: فوٹو: این پی آر
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وسطی یورپ میں واقع ممالک چیک ریپبلک، پولینڈ، رومانیہ اور آسٹریا کو شدید بارشوں کے بعد ان دنوں بدترین سیلاب کا سامنا ہے اور اب تک سیلاب کے باعث ہونے والے حادثات میں 15 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چیک ریپبلک میں سیلابی پانی میں ڈوب کر ایک شخص کی ہلاکت ہوئی اور 7 افراد لاپتہ ہوگئے جب کہ رومانیہ میں امدادی کاموں کے دوران ایک ریسکیو ورکر کی ہلاکت ہوئی، اس سے قبل بھی 3 افراد مختلف واقعات میں ہلاک ہوچکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی فوج کی اسکول پر وحشیانہ بمباری میں 16 فلسطینی شہیدمغربی کنارے میں 5 روز سے جاری ملٹری آپریشن میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 29 ہوگئی
مزید پڑھ »
سلمان خان اور رشمیکا مندانا یورپ میں دو گانوں کی شوٹنگ کریں گےساجد ناڈیاڈوالا یورپ میں بڑے پیمانے پر گانوں کی شوٹنگ کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
ملک کے مختلف حصوں میں بارش اورسیلابی ریلوں کی تباہی مچادیبلوچستان میں یکم جولائی سے اب تک بارشوں اور سیلابی ریلوں سے مختلف حادثات میں 9 بچوں سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی۔
مزید پڑھ »
سندھ میں طوفانی بارش کی تباہ کاریاں، مکانات اور فصلوں کو نقصان، متاثرین بے یارو مددگارسیلابی صورتحال کے باعث زمینی راستے منقطع ہونے پر دادو کے مختلف علاقوں میں لوگوں نے کشتیوں پر سفر کرنا شروع کر دیا
مزید پڑھ »
ایم کیو ایم نے حیدرآباد کو آفت زدہ علاقہ قرار دینے کا مطالبہ کردیایدرآباد کی سڑکیں اور گلیاں تباہ ہوگئی ہیں، پیپلزپارٹی کے بھرپور انتظامات کے دعوے جھوٹے نکلے: ایم کیو ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
مکھیوں سے پریشان؟ تو ان سے فوری نجات میں مددگار آسان طریقے جانیںاس موسم میں مکھیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ نظر آنے لگتا ہے۔
مزید پڑھ »