اسرائیلی فوج نے 6 سالہ بچی کو خاندان سمیت شہید کردیا تھا
غزہ: مجھے آکر بچالو مجھے بہت ڈر لگ رہا ہے، یہ آخری الفاظ ہیں 6 سالہ فلسطینی لڑکی ہند رجب کے جسے اسرائیلی فورسز نے پورے خاندان سمیت شہید کردیا۔
5 سالہ ہند رجب غزہ میں اسرائیلی بمباری سے بچنے کے لیے محفوظ مقام کی طرف منتقل ہونے کی کوشش کر رہی تھی کہ رستے میں اسرائیلی فورسز نے ان کی گاڑی پر بھی فضائی حملہ کردیا جس کے نتیجے میں اس کے سارے رشتے دار شہید ہوگئے لیکن ہند اپنے ایک کزن کے ساتھ کسی طرح بچ گئی اور انہوں نے کار میں موجود موبائل فون سے فلسطین ہلال احمر سوسائٹی کی ہیلپ لائن پر کال کرکے مدد مانگی۔
بچوں نے روتے ہوئے کہ اسرائیلی فوجی ہم پر گولی چلا رہے ہیں، ہم گاڑی میں ہیں اور ہمارے سامنے ٹینک ہے۔ فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی کی کارکن نے اس کی ڈھارس بندھائی اور بچوں کو بچانے کے لیے امدادی اہلکار روانہ کیے لیکن خاتون اور بچے ابھی فون پر بات کر ہی رہے تھے کہ اسرائیلی فوج نے فائرنگ اور گولہ باری کرکے اس ننھی کلی کو شہید کردیا جبکہ جائے وقوعہ پہنچنے والے 2 امدادی اہلکاروں پر بھی فائرنگ کرکے انہیں بھی شہید...
اس واقعے پر عالمی برداری نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا لیکن اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ برقرار ہے جس کے باعث غزہ میں اب تک خواتین اور بچوں سمیت 40 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔21 گھنٹے قبلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: والد کے انتقال کے بعد کپتان فاطمہ ثناء کی گراؤنڈ میں رونے کی ویڈیو وائرلانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے فاطمہ ثناء کی ویڈیو جاری کی گئی اور ان کی ہمت و حوصلے کی داد دی گئی
مزید پڑھ »
غزہ میں لوگ بھوک سے مررہے، گدھے گھوڑے کھانے پر مجبور ہیں: برطانوی تنظیم آکسفیمشمالی غزہ کے زیادہ تر فلسطینی جنوبی غزہ کی طرف ڈیتھ مارچکے بجائے اپنےگھروں میں مرنے کو تیار ہیں: نمائندہ برطانوی فلاحی تنظیم
مزید پڑھ »
اسرائیل کی شمالی غزہ میں وحشیانہ بمباری، 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں بیت الہیہ میں بھی بمباری کی جس میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے
مزید پڑھ »
اسرائیل نے یحییٰ سنوار کے پاس سے ملنے والے اسلحےکی تصاویر جاری کردیںحماس نے اسرائیلی حملے میں یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی ہے
مزید پڑھ »
سی آئی اے نے غزہ میں 28 دن کی جنگ بندی کیلیے نئی تجویز دیدی8 اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے 28 روزہ جنگ بندی اور درجنوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی پیشکش
مزید پڑھ »
دو اے آئی روبوٹس کی آپسی چھیڑ چھاڑ وائرلویڈیو میں موجود جدید اے آئی روبوٹس امیکا اور آزی ہیں
مزید پڑھ »