غزہ جنگ بندی پر وزراء کے استعفے آنا شروع؛ نیتن یاہو حکومت ڈما ڈول ہونے لگی

پاکستان خبریں خبریں

غزہ جنگ بندی پر وزراء کے استعفے آنا شروع؛ نیتن یاہو حکومت ڈما ڈول ہونے لگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

نیتن یاہو کو غزہ جنگ بندی معاہدے پر اپنے ہی وزرا اور عوام کی جانب سے کڑی تنقید کا سامنا ہے

اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے قومی سلامتی کے وزیر کے مستعفی ہونے پر اتحادیوں پر کھڑی وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت ڈما ڈول ہونے لگی۔

وزیر قومی سلامتی بین گویر نے کابینہ اجلاس جنگ بندی معاہدے کی مخالفت کرتے ہوئے اس کے حق میں ووٹ دینے سے انکار کردیا تھا۔ مستعفی وزیر نے اپنے اثر و رسوخ کا استعمال کرتے ہوئے نیتن یاہو کو غزہ میں جنگ کو آگے بڑھانے کی ترغیب دی تھی۔ بین گویر نے مسجد الاقصی کے ان حصوں کا دورہ بھی کیا تھا اور عبادت بھی کی جہاں یہودیوں کے داخلے پر پابندی ہے-

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل اور حماس کے درمیان آج سے جنگ بندی کا آغاز، غزہ میں امن کی امیداسرائیل اور حماس کے درمیان آج سے جنگ بندی کا آغاز، غزہ میں امن کی امیداگر ضرورت پڑی تو اسرائیل لڑائی دوبارہ شروع کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے، نیتن یاہو
مزید پڑھ »

غزہ میں سردی کی شدت سے 4 شیرخوار بچوں کی اموات پر اسرائیل میں جرمن سفیر بھی بول پڑےغزہ میں سردی کی شدت سے 4 شیرخوار بچوں کی اموات پر اسرائیل میں جرمن سفیر بھی بول پڑےغزہ میں بچوں کی ہائپوتھرمیا سےاموات فوری جنگ بندی کے مطالبے کے لیےکافی ہونی چاہیے، جرمن سفیر
مزید پڑھ »

غزہ میں جنگ بندی بہت قریب، یرغمالیوں کے حوالے سے معاہدہ بھی قریبغزہ میں جنگ بندی بہت قریب، یرغمالیوں کے حوالے سے معاہدہ بھی قریبغزہ میں جنگ بندی کے لیے قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں۔
مزید پڑھ »

کیا ٹرمپ بائیڈن سے بہتر ثابت ہوں گے؟کیا ٹرمپ بائیڈن سے بہتر ثابت ہوں گے؟غزہ میں ڈیڑھ سال سے فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے مگر افسوس کہ بائیڈن نیتن یاہو کو نہ روک سکے
مزید پڑھ »

اسرائیل، لبنان و شام سے انخلا اور فلسطین پر قبضہ ختم کرے، پاکستاناسرائیل، لبنان و شام سے انخلا اور فلسطین پر قبضہ ختم کرے، پاکستانغزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان حالیہ جنگ بندی کا معاہدہ ایک جامع حل کی راہ ہموار کرے گا، منیر اکرم
مزید پڑھ »

اسرائیلی حکومت نے ہمد کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر ووٹنگ کی پیشکش کیاسرائیلی حکومت نے ہمد کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر ووٹنگ کی پیشکش کیاسرائیلی وزیر اعظم بنیامینネタنیاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت ہمد کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر ووٹنگ کرے گی جس میں لڑائی میں وقف اور اسیران کی رہائی شامل ہے. اسرائیلی میڈیا کے مطابق، اس معاہدے کے تحت پہلا قیدی رات 4 بجے رہا کیا جائے گا. دوسری جانب، غाजہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 113 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہمد نے اسرائیل کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کی اعلان کے بعد بمبارڈمنٹ اسرائیلی قیدیوں کے جان کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 22:31:49