تنظیم نے کہا کہ 20 لاکھ فلسطینی، جن میں نصف بچے ہیں، ان کی امداد روکنا کھلی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور جنگی جرم ہے
تل ابیب: اسرائیلی حکومت کی جانب سے غزہ میں امداد لے جانے پر پابندی کے خلاف انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیلی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔
انسانی حقوق کی تنظیم گیشا نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اسرائیل نے ایک بار پھر غزہ کے داخلی راستوں پر کنٹرول سخت کر دیا ہے اور کھانے پینے کی اشیاء، ادویات اور دیگر ضروری امداد کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایلون مسک کے 13 ویں بچے کی ماں ہونے کی دعویدار خاتون عدالت پہنچ گئیںایشلے سینٹ کلیئر نے بچے کی مکمل حوالگی اور سرپرستی کیلیے عدالت سے رجوع کیا
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کی 29 سال بعد میگا ایونٹ کی میزبانی! افتتاحی تقریب کی ویڈیو وائرلپاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئیں
مزید پڑھ »
بنوں، کرک میں اسلحے کی نمائش اورڈبل سواری پر 15 روز کیلیے پابندی عائدپابندی کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی، ڈی سی کرک
مزید پڑھ »
بجلی کے شعبے میں اصلاحات لاکر نرخوں میں مزید کمی کریں گے، وزیراعظماصلاحات اور انسداد چوری مہم سے دسمبر 2024 تک تقسیم کار کمپنیوں کی وصولیاں بہتر ہوکر 93.26 فیصد پر پہنچ گئیں، بریفنگ
مزید پڑھ »
انسان نما استحسان کی تکنیک اور اس کے پیچھے بنیادی خیالاتیہ مضمون انسانی ذہانت کی مصنوعی صورت میں، یعنی انسانی ذہانت کو ماحولیات میں منتقل کرنے پر مرکوز ہے اور اس کی بنیادی خصوصیات اور استعمالات کی وضاحت دیتا ہے۔
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہیدوسطی غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے ایک بچہ سینے میں گولی لگنے سے شہید ہوگیا، رپورٹ
مزید پڑھ »