غوطہ خوروں کی چرنا آئی لینڈ کے قریب وہیل شارک کے ساتھ تیراکی -
مبارک ولیج کے قریب وہیل،ڈولفن، کچھوؤں کی کئی اقسام پائی جاتی ہیں، وہیل پاکستانی سمندروں میں 170بار دکھائی دی،معظم علی۔ فوٹو: فائلمبارک ولیج کے غوطہ خوروں نے چرنا آئی لینڈ کے قریب وہیل شارک کے ساتھ انوکھی ڈائیونگ کرڈالی، مہم جوئی کے دوران کئی مواقعوں پر غوطہ خور نے وہیل شارک کے جسم کے مختلف حصوں جبکہ دم کوچھوا اور زیرسمندر واٹرپروف کیمرے کی مدد مناظرکوعکس بند بھی کرلیا۔
مقامی ماہی گیروہیل شارک کو جسم پر مخصوص سفید دھبوں کی وجہ سے ٹائیگرشارک بھی کہتے ہیں،وہیل شارک کو سندھی زبان میں اندھی منگر جبکہ بلوچی میں بارن کہا جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مبارک ولیج کے مقامی غوطہ خوروں کی وہیل شارک کیساتھ ڈائیونگ، ویڈیو وائرلکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کی ساحلی پٹی مبارک ولیج پر مقامی غوطہ خوروں نے وہیل مچھلی کے ساتھ ڈائیونگ کرتے ہوئے ویڈیو بنالی۔
مزید پڑھ »
ماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغامماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغام Read News PakNavy dgprPaknavy PakistanNavy EnvironmentDay2020 EnvironmentDay Message
مزید پڑھ »
ماحول کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغامماحول کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغام PakNavy NavalChief CNS Message WorldEnvironmentDay Today dgprPaknavy PakistanNavyNHQ PakistanNavy
مزید پڑھ »
’مرنے والے کے لواحقین کو کرونا میں ڈلوانے کے عوض پیسے دیے جارہے ہیں‘’مرنے والے کے لواحقین کو کرونا میں ڈلوانے کے عوض پیسے دیے جارہے ہیں‘ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد ہیکرز کے گروپ ’انانیمس کی واپسی‘امریکہ میں درجنوں شہروں میں پھیلتے پرتشدد مظاہروں کے بعد انانیمس نامی ہیکر گروپ ایک مرتبہ پھر منظرِ عام پر آ گیا ہے۔
مزید پڑھ »
اماراتی 'مہوش حیات' کے بعد لبنانی 'اقرا عزیز' کے چرچے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »