غیر ملکی فنڈنگ کیس پر پارٹی رہنما پریشان نہ ہوں، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

غیر ملکی فنڈنگ کیس پر پارٹی رہنما پریشان نہ ہوں، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

نواز شریف کی لندن میں ویڈیو دیکھ کر عمران خان ن کا ردعمل

عمران خان کے مطابق نیب ایک آزاد ادارہ ہے اور حکومت اس کے لیے مشکل پیدا نہیں کرے گی—فائل فوٹو: ڈان نیوز

فردوس عاشق اعوان نے وزیراعظم عمران خان کا حوالہ دے کر بتایا کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ کمیشن ایک ہی وقت میں صرف پی ٹی آئی کے نہیں بلکہ تینوں جماعتوں کے معاملات سنے۔انہوں نے مزید کہا کہ غیر ملکی فنڈنگ کیس سے متعلق پارٹی ممبران کو پریشان نہیں ہونا چاہیے کیونکہ پارٹی فنڈز کا آڈٹ ہوچکا ہے اور ان کی رپورٹس عدالتوں کے سامنے پیش کی جاچکی ہیں۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا کہ ’حکومت پارٹی کی قانونی ٹیم کے ساتھ اس معاملے پر بات اور اس کے بعد فیصلہ کرے گی کہ چیف جسٹس کے بیان کا جواب دینا ہے یا نہیں‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر ملکی فنڈنگ کیس: سماعت دسمبر کے پہلے ہفتے تک ملتویغیر ملکی فنڈنگ کیس: سماعت دسمبر کے پہلے ہفتے تک ملتویغیر ملکی فنڈنگ کیس: سماعت دسمبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت ملتویپی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت ملتویپی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت ملتوی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہمسلم لیگ (ن) کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہمسلم لیگ (ن) کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

غیر ملکی فنڈنگ کیس میں بار بارحکم امتناع کے پیچھے چھپ رہے ہیں، سعدرفیقغیر ملکی فنڈنگ کیس میں بار بارحکم امتناع کے پیچھے چھپ رہے ہیں، سعدرفیقلاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں بار بار حکم امتناع کے پیچھے چھپ رہے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:45:41