فاطمہ بھٹو کے نکاح کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟

پاکستان خبریں خبریں

فاطمہ بھٹو کے نکاح کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

دو روز قبل سابق وزیراعظم و پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی و میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں مزید پڑھیں :

سابق وزیراعظم وپیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو دو روز قبل شاہی انداز کی تقریبات کے برعکس سادگی سے جبران کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

میر مرتضیٰ بھٹو کے بیٹے ذوالفقارعلی بھٹو جونیئر نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا تھا کہ فاطمہ بھٹو اور جبران کے نکاح کی مختصرتقریب 70 کلفٹن کے گھر میں اپنے دادا کی لائبریری میں کی گئی ،نہیں چاہتے تھے موجودہ حالات میں تقریب زیادہ پرتعیش اندازمیں ہو۔ نکاح کے لیے فاطمہ بھٹو نے سفید رنگ کے انار کلی سوٹ اور خوبصورت ائیر رنگ اور مانگ ٹیکےکا انتخاب کیا تھا۔

فاطمہ بھٹو نے اس موقع پر پنک ٹری کے سفید جوڑے کا انتخاب کیا جس کی کُل قیمت ٹراؤزر کے ساتھ 85 ہزار پاکستانی روپے ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فاطمہ بھٹو کی شوہر کے ہمراہ اینیمل ویلفیئر سینٹر آمدفاطمہ بھٹو کی شوہر کے ہمراہ اینیمل ویلفیئر سینٹر آمدنوبیاہتا جوڑے فاطمہ بھٹو اور ان کے شوہر جبران نے گزشتہ روز ریسکیو کیے گئے جانوروں کے ساتھ بھرپور وقت گزارا۔ مزید پڑھیں:
مزید پڑھ »

فاطمہ بھٹو کا نکاح سادگی سے کیوں کیا گیا؟ وجہ سامنے آگئیفاطمہ بھٹو کا نکاح سادگی سے کیوں کیا گیا؟ وجہ سامنے آگئیسابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے گزشتہ روز ہونے والی اپنی شادی سے متعلق اہم بات سوشل میڈیا پر
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا بھارت جانا مناسب نہیں؟ - ایکسپریس اردوبلاول بھٹو کا بھارت جانا مناسب نہیں؟ - ایکسپریس اردوبلاول بھٹو کا بھارت جانا مناسب نہیں؟ - ExpressNews Opinion BilawalBhuttoZardari SCO
مزید پڑھ »

ثاقب نثارکے بیٹے اورپی ٹی آئی امیدوارکی آڈیولیک پر تحریک انصاف نے چھان بین شروع کردیثاقب نثارکے بیٹے اورپی ٹی آئی امیدوارکی آڈیولیک پر تحریک انصاف نے چھان بین شروع کردیدو روز قبل سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ ایک سو سینتیس سے تحریک انصاف کے امیدوار ابوذر کی آڈیو سامنے آئی تھی مزید پڑھیں :
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 02:32:19