فاق المدارس کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس

سیاسی خبریں

فاق المدارس کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس
فاق المدارسمجلس عاملہمفتی محمد تقی عثمانی
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 10 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 55%
  • Publisher: 53%

فاق المدارس کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس مفتی محمد تقی عثمانی کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا جس میں مولانا فضل الرحمان نے بطور خاص شرکت کی۔ مجلس عاملہ نے اتحاد تنظیمات مدارس کے فیصلوں اور مؤقف کی توثیق کردی اور ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔

فاق المدارس کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس مفتی محمد تقی عثمانی کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا جس میں مولانا فضل الرحمان نے بطور خاص شرکت کی۔ و فاق المدارس کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں مولانا انوارالحق، مولانا حنیف جالندھری، مفتی مختارالدین شاہ، مولانا سعید یوسف، مولانا عبیداللہ خالد، مفتی عبدالستار، مولانا امداد اللہ، مولانا حسین احمد، مولانا زبیرصدیقی، مولانا صلاح الدین، قاضی نثار، ناظم دفترمولانا عبدالمجید اور دیگر علمائے کرام شریک ہوئے۔ مجلس عاملہ نے اتحاد تنظیمات مدارس کے فیصلوں اور مؤقف کی

توثیق کردی، وفاق المدارس کی مجلس عاملہ نے ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ختم بخاری، مدارس اورجمعہ کے اجتماعات میں عوام الناس کو آگاہی دی جائےگی۔مدارس ایکٹ قانون بن چکا، فوری گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے: اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ مدارس بل ایکٹ بننے سے ایف اے ٹی ایف سمیت دیگر عالمی پابندیاں لگ سکتی ہیں: صدر کے اعتراضات سامنے آگئے مجلس عاملہ اجلاس میں کہا گیا کہ مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکا، فوری گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، مدارس کے معاملات میں رکاوٹیں اور تاخیر حربے قابل قبول نہیں، مدارس کے جملہ مسائل کو فی الفور حل کیا جائے۔ وفاق المدارس ذمہ داران نے مولانا فضل الرحمان کوپارلیمنٹ میں مدارس کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کرنے پر خراج تحسین پیش کیا اور ان کے مؤقف کی تائید کی۔ وفاق المدارس کا کہنا ہے کہ دینی مدارس کی حریت وآزادی کا ہرقیمت پر تحفظ کیا جائے گا، مداخلت اور ڈکٹیشن نامنظور نہیں، مدارس کے تمام حقیقی بورڈز اور تنظیمیں ایک پیج پر ہیں، مدارس کا اصولی مؤقف تسلیم نہ کرنے پر تمام مکاتب فکر کی باہمی مشاورت سے مشترکہ اور متفقہ لائحہ عمل لایا جائےگا۔ وفاق المدارس کی مجلس عاملہ نے تعلیمی اورامتحانی امور کے حوالے سے بھی متعدد فیصلے کیے۔ مجلس عاملہ نے سالانہ امتحان میں طلبا وطالبات کے ریکارڈ اضافے پر خوشی اوراطمینان کا اظہار کیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

فاق المدارس مجلس عاملہ مفتی محمد تقی عثمانی مولانا فضل الرحمان مدارس ایکٹ عوامی رابطہ مہم تعلیمی امور امتحان

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاق المدارس نے مدارس بل کے حوالے سے ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہےوفاق المدارس نے مدارس بل کے حوالے سے ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہےوفاق المدارس کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے خاص طور پر شرکت کی۔ مرکزی مجلس عاملہ نے اتحاد تنظیمات مدارس کے فیصلوں اور مؤقف کی توثیق کر دی جب کہ وفاق المدارس نے اس حوالے سے ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت جمعہ کے اجتماعات، ختم بخاری اور مدارس کے سالانہ پروگراموں میں عوام کو اتحاد تنظیمات مدارس کے مؤقف سے آگاہ کیا جائے گا ۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ ہاؤس کے پی میں ہونیوالے پی ٹی آئی کے اجلاس کی اندرونی کہانیوزیراعلیٰ ہاؤس کے پی میں ہونیوالے پی ٹی آئی کے اجلاس کی اندرونی کہانیپی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کے اجلاس میں 24 نومبر کے دھرنے کی تیاریوں پر تفصیلی مشاورت کی گئی
مزید پڑھ »

حکومت ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہحکومت ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہآئی ایم ٹی اسپیکٹرم کی نیلامی کے حوالے سے مشاورتی کمیٹی کا اجلاس
مزید پڑھ »

انتشار پھیلانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی پر پیشرفت کا ہفتہ وار جائزہ لیا جائے گا، وزیراعظمانتشار پھیلانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی پر پیشرفت کا ہفتہ وار جائزہ لیا جائے گا، وزیراعظمشہبازشریف کی زیرصدارت 24 نومبر کو دھرنے میں فسادات سے متعلق ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی، بھارت کے میچز دبئی میں ہوں گے، بھارتی کرکٹ ویب سائٹچیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی، بھارت کے میچز دبئی میں ہوں گے، بھارتی کرکٹ ویب سائٹآئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں ہائبرڈ ماڈل کی منظوری کا امکان
مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے جرائم کا بازار گرم کر رکھا ہے: قائمہ کمیٹی داخلہ کے چیئرمین اور اراکین برہمایف آئی اے نے جرائم کا بازار گرم کر رکھا ہے: قائمہ کمیٹی داخلہ کے چیئرمین اور اراکین برہمقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس چیئرمین خرم نواز کی سربراہی میں ہوا جس میں لاپتا افراد کا معاملہ زیر بحث آیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 00:11:16