فتنہ الخوارج کے خاتمے تک پاک فوج اور سیکیورٹی ادارے آپریشن جاری رکھیں گے، وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

فتنہ الخوارج کے خاتمے تک پاک فوج اور سیکیورٹی ادارے آپریشن جاری رکھیں گے، وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

یہ دن شہدا کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنے وطن کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، شہباز شریف

واٹس ایپ نے نئے اسٹیٹس فیچر کی آزمائش شروع کر دیجگر کے عارضے میں مبتلا آئرش آل راؤنڈر سمی سنگھ کی حالت تشویش ناکعزم استحکام کوئی نیا آپریشن نہیں اور نہ ہی آبادی کی نقل مکانی ہوگی، آرمی چیفاترپردیش میں کم سن طالب علم کو گوشت کی بریانی لانے پر اسکول سے نکال دیا گیایوم دفاع پاکستان پر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیے سندھ اسمبلی میں قرارداد منظوریورپی یونین میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ سیکریٹری خارجہ امور تعیناتن لیگ کا پنجاب میں تنظیم سازی کا فیصلہ، 14 ستمبر کو اجلاس طلباوپن مارکیٹ...

راولپندی میں یوم دفاع و شہدا کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم دفاع پاکستان اور ہماری قومی شناخت کا ایک عظیم حوالہ ہے، یہ دن ان تمام شہدا کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنے وطن کی آزادی اور تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، ان جان نثاروں کو جتنا بھی خراج عقیدت پیش کیا جائے کم ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ دن ہماری اس قومی حمیت کی یاد دلاتا ہے، جس سے سرشار ہو کر عظیم قوم نے طاقت کے زعم میں مبتلا دشمن کے مذموم ارادے خاک میں ملا دیے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ لاہور جیم خانہ میں چائے پینے کا خواب دیکھنے والا دشمن اسلحہ پھینک اس سے بھی زیادہ تیزی سے فرار ہوگیا تھا، جس رفتار سے اس نے پاکستان کی سرحدوں کو عبور کرنے کی فحش غلطی کی تھی، ملیٹری میوزیم میں موجود شرم ناک فرار کے ثبوت ہماری آنے والی نسلوں کو افواج اور قوم کی بے مثال اتحاد اور فتح کی یاد دلاتے رہیں گے۔

وزیراعظم نے کہا کہ میں ان عظیم ماؤں کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنے لخت جگر اس وطن پر نثار کردیے اور اپنے عظیم ماؤں کی آنسو کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ ہم ان کے بہادر بیٹوں کی قربانی ہر گز رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔بینک نوٹوں کی نئی سیریز کے لیے آرٹ کا مقابلہ، نتائج کا اعلاننیوروسرجن نے اپنی 13 سالہ بیٹی سے مریض کے سر میں سوراخ کروادیاایف بی آر نے جائیداد کی خریداری پر مزید ٹیکس عائد کردیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکیورٹی فورسز کا وادی تیرہ میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 12 دہشتگرد ہلاکسکیورٹی فورسز کا وادی تیرہ میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 12 دہشتگرد ہلاکعلاقے میں امن کی بحالی اور فتنہ الخوارج کے خاتمے تک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جاری رہیں گے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

فتنہ الخوارج پاکستان اور دنیا کے لیے خطرہ ہے: منیر اکرمفتنہ الخوارج پاکستان اور دنیا کے لیے خطرہ ہے: منیر اکرمفتنہ الخوارج اورالقاعدہ کی ایک دوسرے سے وابستگی ہے، عالمی برداری فتنہ الخوارج اور داعش کےخلاف کارروائی کرے: اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم
مزید پڑھ »

کسی بھی قسم کی دہشتگردی قبول نہیں، وزیراعظم کا موسیٰ خیل واقعے کی فوری تحقیقات کا حکمکسی بھی قسم کی دہشتگردی قبول نہیں، وزیراعظم کا موسیٰ خیل واقعے کی فوری تحقیقات کا حکمملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک دہشتگردوں کے خلاف جنگ جاری رہےگی: شہباز شریف
مزید پڑھ »

کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاککرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاکسیکیورٹی فورسز نے 15 اگست کو فتنہ الخوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، 5 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے ، آرمی چیفجو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے ، آرمی چیفپاک فوج اللہ کے حکم کے مطابق فساد فی الارض کے خاتمے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے، جنرل سید عاصم منیر
مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف جارحانہ عزائم ناکام بنانےکیلئے صلاحیتوں میں اضافہ جاری رکھیں گے ، عسکری قیادت کا عزمپاکستان کیخلاف جارحانہ عزائم ناکام بنانےکیلئے صلاحیتوں میں اضافہ جاری رکھیں گے ، عسکری قیادت کا عزموزیراعظم کو وارگیم اور خطرے کے میدان میں پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں پر جامع بریفنگ دی گئی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 07:14:48