پرفارمنگ آرٹس کے شعبے میں بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی خدمات کے اعتراف میںسکہ جاری کیا گیا
کنگ خان پہلے بھارتی اداکار بن گئے ہیں جنہیں گرے وِن میوزیم نے سونے کے سکے سے نوازا ہے— فوٹو: فائلسکے کا اجرا پیرس کے گرے وِن میوزیم کی جانب سے کیا گیا، میوزیم نے پرفارمنگ آرٹس کے شعبے میں شاہ رخ خان کی خدمات کے اعتراف میں سکہ جاری کیا۔میوزیم نے پرفارمنگ آرٹس کے شعبے میں شاہ رخ خان کی خدمات کے اعتراف میں سکہ جاری کیا— فوٹو: انٹرنیٹ
لیکن شاہ رخ خان کیلئے یہ پہلی مرتبہ نہیں کہ انہیں کسی بین الاقومی اعزاز سے نوازا گیا ہے بلکہ اداکار اپنے کیرئیر میں اب تک 200 سے زائد قومی اور بین الاقوامی ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں۔ یونیسکو کی جانب سے 2011 میں شاہ رخ خان کو پیرامڈ کون میری ایوارڈ سے نواز گیا تھا اور شاہ رخ خان یہ ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے بھارتی اداکار تھے۔
اس کے علاوہ لوکارنو فلم فیسٹویل میں انہیں کیرئیر اچیومینٹ ایوارڈ سے نوازا گیا تھا اور یہاں بھی وہ یہ ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے بھارتی تھے۔علاوہ ازیں شاہ رخ خان ییل چب فیلوشپ ایوارڈ اور فرانسسیسی حکومت سے چے وِیلیئر تمغہ بھی حاصل کرچکے ہیں۔'وہاں روز وارداتیں ہوتی ہیں'، ہربھجن نے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد سے پہلے ہی زہر اگلنا شرو ع کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ رخ نے گھٹنے کی چوٹ کے باوجود 'جھومے جو پٹھان' ریکارڈ کروایا، کوریو گرافرشاہ رخ خان نے شدید تکلیف کے باوجود اسٹییپس تبدیل نہیں کرنے دئیے، کوریو گرافر
مزید پڑھ »
اردن کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی؛ الیکشن کی تاریخ کا اعلانشاہ عبداللہ دوم نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا شاہی فرمان جاری کردیا
مزید پڑھ »
بالی وڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ کون؟ ایک فلم کا معاوضہ کتنا ہے؟سب سے زیادہ معاوضہ لینے والوں میں شاہ رخ خان، سلمان خان، عامر خان، رجنی کانت، الو ارجن اور پربھاس کے علاوہ کئی نام شامل ہیں
مزید پڑھ »
وہاب نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیروں تلے زمین نکالنے کا ارادہ کرلیاسلیکشن کمیٹی کے سابق رکن نے آج شام بیان جاری کرنے کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان اور جوہی چاولہ کے گانے 'میرے محبوب میرے صنم' کا نیا ورژن جاریگانے کے نئے ورژن میں وکی کوشل، ترپتی ڈمری اور ایمی ورک جلوہ گر ہوئے
مزید پڑھ »
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ کا یوٹیوب چینل ہیک ہوگیاہیکر نے چینل کا نام بھی تبدیل کردیا
مزید پڑھ »