فرانس میں غیر مجاز خوانچہ فروشوں سے سگریٹ خریدنے پر سخت سزا France
جرمانے کا سامنا ہو گا۔اس اقدام کا مقصد مذکورہ رجحان پر بہتر صورت میں روک لگانے کے لیے معاونت فراہم کرنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات فرانسیسی صدر عمانوئل ماکروں کی سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والی خاتون رکن پارلیمنٹ الیگزینڈرا لوئی نے بتائی۔ الیگزینڈرا جرمانے کے اس منصوبے کی نگراں بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غیر اجازت یافتہ افراد سے سگریٹ خریدنے والوں کو ذمے داری کا احساس
دلانے کی ضرورت ہے۔ الیگزینڈرا کے مطابق یہ لوگوں کی صحت اور سلامتی سے متعلق چیلنج ہے۔فرانس میں تمباکو کی مصنوعات کی غیر قانونی تجارت کا رجحان وسیع پیمانے پر پھیل گیا ہے۔ اس حوالے سے سرحدی علاقوں میں درآمدات کی منظم کارروائیاں اور مقامی اسمگلنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ سال 2019 کے ابتدائی نو ماہ کے دوران فرانس کے کسٹم حکام نے 282.7 ٹن مصنوعات ضبط کیں۔ یہ ایک سال کے اندر 78 % اضافہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غیر مسلم ہونے پر قومی ٹیم میں کبھی مسائل درپیش نہیں رہے: محمد یوسف
مزید پڑھ »
فرانس میں ٹرانسپورٹ کی ہڑتال جاری | Abb Takk News
مزید پڑھ »
لاہور میں گھر میں آتشزدگی کے باعث ماں اور بیٹا جھلس کر جاں بحق - ایکسپریس اردو35 سالہ خاتون اور ان کا 5 سالہ بیٹا اسپتال منتقلی کے دوران راستے میں ہی دم توڑ گئے
مزید پڑھ »
میں سیاست میں روزگار اور کاروبار کے لیے نہیں آئی، فردوس عاشق اعوانمیں سیاست میں روزگار اور کاروبار کے لیے نہیں آئی، فردوس عاشق اعوان ARYNews
مزید پڑھ »
دماغ کے بارے میں وہ حیران کن معلومات جو 2019 میں معلوم ہوئیں - Health - Dawn News
مزید پڑھ »