میں سیاست میں روزگار اور کاروبار کے لیے نہیں آئی، فردوس عاشق اعوان

پاکستان خبریں خبریں

میں سیاست میں روزگار اور کاروبار کے لیے نہیں آئی، فردوس عاشق اعوان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

میں سیاست میں روزگار اور کاروبار کے لیے نہیں آئی، فردوس عاشق اعوان ARYNews

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ میرا تعارف سماجی کارکن کا ہے جس پر فخر ہے، میں سیاست میں روزگار اور کاروبار کے لیے نہیں آئی۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات نے کہا کہ میری تربیت میں میرے والدین کا اہم کردار ہے، میں سیاست میں روزگار اور کاروبار کے لیے نہیں آئی۔ معاون خصوصی نے کہا کہ شوکت خانم غریب اور مستحق لوگوں کے لیے امید کی کرن ہے، آج کا مریض جاگیردار، سرمایہ دار نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کینسراس ملک میں غریب کے لیے درد سر بنا ہوا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کا تعارف اسلامی فلاحی ریاست کا ہے، ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ شہریوں کو علاج کی سہولتیں دے، اسپتالوں میں 90 فیصد لوگ مریضوں کو سہولتیں دے رہے ہیں، اسپتالوں میں 10 فیصد ایسے بھی ہیں جو مریضوں کا استحصال کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب بھر میں سردی اور دھند، پروازوں اور ٹرینوں کا شیڈول متاثرپنجاب بھر میں سردی اور دھند، پروازوں اور ٹرینوں کا شیڈول متاثرمحکمہ موسمیات نے بھی پیشگوئی کردی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews Weather
مزید پڑھ »

لاہور میں گھر میں آتشزدگی کے باعث ماں اور بیٹا جھلس کر جاں بحق - ایکسپریس اردولاہور میں گھر میں آتشزدگی کے باعث ماں اور بیٹا جھلس کر جاں بحق - ایکسپریس اردو35 سالہ خاتون اور ان کا 5 سالہ بیٹا اسپتال منتقلی کے دوران راستے میں ہی دم توڑ گئے
مزید پڑھ »

’خصوصی عدالت کے فیصلے میں بےضابطگیاں اور تضادات ہیں‘’خصوصی عدالت کے فیصلے میں بےضابطگیاں اور تضادات ہیں‘پرویز مشرف کی جانب سے ان کے وکیل ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے 86 صفحات پر مشتمل درخواست لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ پرویز مشرف کو سزائے موت دیے جانے کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔
مزید پڑھ »

بھارت میں ایک اور معصوم کلی جنسی زیادتی کا نشانہ بن گئی - ایکسپریس اردوبھارت میں ایک اور معصوم کلی جنسی زیادتی کا نشانہ بن گئی - ایکسپریس اردوپولیس نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 22 سالہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے
مزید پڑھ »

کراچی میں 6 کار لفٹرز اور ایک موٹر سائیکل چور گرفتارکراچی میں 6 کار لفٹرز اور ایک موٹر سائیکل چور گرفتارشہر قائد میں اے وی ایل سی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 3 کار لفٹرز اور ایک موٹر سائیکل چور کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »

سندھ اور خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید 4 کیسز سامنے آگئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 21:03:15