’خصوصی عدالت کے فیصلے میں بےضابطگیاں اور تضادات ہیں‘

پاکستان خبریں خبریں

’خصوصی عدالت کے فیصلے میں بےضابطگیاں اور تضادات ہیں‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت: خصوصی عدالت کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

درخواست میں کہا گیا ہے کہ خصوصی عدالت کا فیصلہ ’بے ضابطگیوں اور متضاد بیانات کا ایک مرکب ہے۔‘

درخواست میں کہا گیا ہے کہ خصوصی عدالت نے پراسیکیوشن کے لیے وفاق سے منظوری نہیں لی جبکہ مقدمے میں پرویز مشرف کو دفاع کا موقع نہیں دیا گیا۔ یاد رہے کہ پیرا 66 میں پرویز مشرف کی لاش کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں پھانسی دینے اور لاش تین روز تک لٹکائے رکھنے کے حوالے سے حکم دیا گیا ہے۔ بینچ میں موجود دو ججز یعنی جسٹس سیٹھ وقار اور جسٹس شاہد کریم نے پرویز مشرف کو آئین شکنی اور سنگین غداری کا مجرم قرار دیا تھا جبکہ جسٹس نذر اکبر نے فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے قرار دیا تھا کہ استغاثہ اپنا کیس ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے۔ خصوصی عدالت کے 196 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلے میں جسٹس نذر اکبر کا 42 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ بھی شامل ہے۔

جسٹس وقار نے اپنے اس حکم کی توجیہہ پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ چونکہ ماضی میں کسی بھی فرد کو پاکستان میں اس جرم میں سزا نہیں دی گئی اور عدالت نے اپنا فیصلہ مجرم کی عدم موجودگی میں سنایا ہے، اس لیے اگر مجرم سزا پانے سے قبل وفات پا جاتا ہے تو یہ سوال اٹھے گا کہ آیا فیصلے پر عملدرآمد ہوا یا نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان، 2004 کے سونامی میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں تقاریبجاپان، 2004 کے سونامی میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں تقاریبجاپان، 2004 کے سونامی میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں تقاریب Japan 2004Tsunami Earthquake People Killed Ceremony
مزید پڑھ »

مہلت کے اختتام کے بعد لیبیا کی فوج کی مصراتہ پر فضائی بم باریمہلت کے اختتام کے بعد لیبیا کی فوج کی مصراتہ پر فضائی بم باریلیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کے زیر قیادت قومی فوج نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مصراتہ
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، فیصلے پر نظرثانی درخواست جلد دائر ہونیکا امکانآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، فیصلے پر نظرثانی درخواست جلد دائر ہونیکا امکان
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائرآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائراسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔
مزید پڑھ »

'آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق فیصلے میں قانونی سقم موجود ہیں''آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق فیصلے میں قانونی سقم موجود ہیں'
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے عدالتی فیصلے پر نظرثانی درخواست دائرآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے عدالتی فیصلے پر نظرثانی درخواست دائرآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے عدالتی فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر Pakistan PakArmy ArmyChief QamarJavedBajwa Extension SupremeCourt PTIGovt pid_gov MoIB_Official PTIofficial OfficialDGISPR
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 21:47:31