پیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن )فرانس میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد آنے والے نتائج میں دائیں بازو کی جماعت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ فرانس میں اتوار کو قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے ووٹنگ ہوئی تھی، انتخابات میں کل 577 نشستوں پر امیدوارر مدمقابل تھے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق...
200 یونٹ والے صارفین کو 3 ماہ کیلئے رعایت دے رہے ہیں: وزیر اعظم ...عدت نکاح کیس؛ طلاق نامہ کےاوپر دن اور مہینے پر ٹیمپرنگ ہوئی ...پیرسفرانس میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد آنے والے نتائج میں دائیں بازو کی جماعت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
فرانس میں اتوار کو قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے ووٹنگ ہوئی تھی، انتخابات میں کل 577 نشستوں پر امیدوارر مدمقابل تھے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دوسرے مرحلے کی ووٹ کے نتائج آنے کے بعد بائیں بازو کی جماعت پاپولر فرنٹ 182 فیصدووٹ لیکر سب سے آگے اور صدر میکرون کی جماعت 163 فیصد ووٹوں کے سا تھ دوسرے نمبر پر رہی جبکہ پہلے مرحلے میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والی انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی 143 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر آسکی۔ یاد رہے کہ 30 جون کو ہونے والے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فرانس کے پارلیمانی انتخابات میں دائیں بازو کی جماعت کو شکستدوسرے مرحلے کی ووٹ کے نتائج آنے کے بعد بائیں بازو کی جماعت پاپولر فرنٹ 182 لیکر سب سے آگے رہی
مزید پڑھ »
فرانس میں ’میکخواں کا جوا‘ سمجھے جانے والے انتخابات اتنی اہمیت کیوں اختیار کر گئے ہیں؟فرانس میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے بعد ملک کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی اپنی برتری سے خوش دکھائی دے رہی ہے۔
مزید پڑھ »
فرانس میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ جاری30 جون کو ہونے والے انتخابات کے پہلے مرحلے میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی 34 فیصد ووٹوں کے ساتھ سب سے آگے تھی
مزید پڑھ »
پیرس: پارلیمانی انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت کی ممکنہ جیت کے خلاف احتجاجاحتجاج کے دوران ہزاروں مظاہرین نے نسل پرستی اور دائیں بازو کے نظریات کے خلاف سخت نعریبازی کی
مزید پڑھ »
یورپی الیکشنز میں شکست پر فرانس کے صدر نے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیایورپ میں دائیں بازو کی جماعتوں کا اثر بڑھ رہا ہے جسے وہ بیٹھ کر نہیں دیکھ سکتے، ہم آہنگی سے آگے بڑھنے کیلئے فرانس کو واضح اکثریت چاہیے: میکرون
مزید پڑھ »